وزیر دفاعی پیداوار بیرسٹر عثمان ابراہیم نے پارٹی نہیں چھوڑی ‘ترجمان

اتوار مئی 18:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار مئی ء)وفاقی وزیر دفاعی پیداوار بیرسٹر عثمان ابراہیم کے ترجمان نے پاکستان مسلم لیگ (ن)چھوڑنے سے متعلق اطلاعات کو مسترد کردیا ۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ بیرسٹر عثمان ابراہیم اس وقت دفاعی پیداوار کے وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن)کے ممتاز رہنما ہیں اور انہوں نے پارٹی نہیں چھوڑی ہے۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments