پاکستان کا وہ خطہ۔۔ جہاں مزید6000منی ڈیمز بنائے جا سکتے ہیں ،ماہرین
سمال و منی ڈیمز کے ذریعے صرف 12فی صد یا 0.22ملین ایکڑ فٹ پانی محفوظ کیا جا سکتا ہے
اتوار 20 مئی 2018 16:30
(جاری ہے)
ماہرین نے کہاکہ خطہ میں پانی کی آمد زیادہ جبکہ ذخیرہ کرنے کے استعدا د کار کم ہونے کی وجہ سے پانی کا ضیاع ہو رہاہے جس پر توجہ کی خاص ضرورت ہے ۔
اسی طرح منی اور سمال ڈیمز کے قیام کی بدولت نہ صرف زمینی کٹائو روکا جاسکتا ہے بلکہ ضائع ہونے والے پانی کا سود مند استعمال کر کے زرعی پیداوار میں اضافہ کیا جا سکتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ پانی کے ذخائر کی بدولت زیر زمین پانی کی سطح بلند کرنی(واٹر ری چارجنگ ) میں بھی از حد معاونت حاصل کیا جا سکتی ہے ۔ماہرین نے کہاکہ زرعی زمینوں کی آبادکاری سے دیہی علاقوں سے آبادی کی شہروں کو نقل مکانی ازخود رک سکتی ہے کیونکہ دیہی علاقوں میں ہی روزگار کے مواقع میسر ہوں گے ۔ ڈائریکٹر شعبہ تحفظ اراضیات محکمہ زراعت پنجاب غلام اکبر ملک نے قومی خبر ایجنسی کو بتایا کہ پنجاب حکومت نے گذشتہ دوبرس میں کسان پیکیج کے تحت پوٹھوہار ریجن میں 102 منی ڈیمز، 174 پانی محفوظ کرنے کے لئے تالاب، 39 واٹر ٹینکس، 192 سپل ویز، 198 آئوٹ لٹس، 81 پشتہ جات اور 29 بند بنائے اور ان تمام سکیموں پر 80 فیصد سبسڈی دی گئی۔ اس کے علاوہ رعائتی قیمت پر کاشتکاروں کی ناہموار زمین کو بلڈوزروں کے ذریعے ہموار کر کے قابل کاشت بنا یا گیا۔ غلام اکبرملک نے قومی خبررساں ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے بتایاکہ پانی کے ذخائر کے قیام اور زمینی کٹائو کے روک تھام کے اقدامات کی بدولت کسان پیکیج کے تحت پوٹھوہار ریجن میں 32 ہزار 1 سو 90 ایکڑ رقبہ کو قابل کاشت بنایا گیا ۔ اس سے پہلے بھی شعبہ تحفظ اراضی محکمہ زراعت پنجاب کی طرف سے 1200 سے زائد منی ڈیمز بنائے گئے تھے۔ انہو ں نے اے پی پی کو بتایاکہ منی ڈیمز اور تالابوں کی تعمیر سے موسمیاتی تبدیلیوں پر مثبت اثرات مرتب ہوئے اور ان اقدامات کی بدولت زیر زمین پانی کی سطح بلند ہو نا شروع ہو گئی ہے جبکہ ان علاقوںمیں روزگار کے مواقع بڑھ رہے ہیں اور ماہی پروری اور گلہ بانی کے شعبے کو تقویت مل رہی ہے ۔ یہ اقدامات دیہی ترقی کے لئے بہت بڑی مثبت تبدیلی کی حیثیت رکھتے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
اتوار 20 مئی 2018 کی مزید خبریں
-
پاکستان کو فلاحی ریاست بنائیں گے ،ْ ہمارا نظریہ مدینہ کی ریاست کا نظریہ ہو گا ،ْسو روزہ پلان پر ہر صورت عمل کروں گا چاہے میری حکومت چلی جائے، عمران خان نے اپنی حکومت کا 100 دن کا مجوزہ پلان پیش کر دیا ..
-
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی جاتی امراء آمد، نواز ،شہباز شریف سے اہم ملاقات
-
ایسی کی تیسی سب کی۔۔ اس شخص کو وزیر بناؤ بے شک 5 دنوں کیلئے ہی سہی؛ نواز شریف نے متنازعہ شخصیت کو چند دنوں کے لیے وزیر بنانے کا حکم دے دیا
-
پہلی بار الیکشن میں اتنی تیاری سے جارہے ہیں،عمران خان
-
پاکستان پر ہائبرڈ وار نافذ کردی گئی ہے،تجزیہ کاررانا مبشر
-
سیاسی بحران:مشیرخزانہ بلوچستان رقیہ ہاشمی عہدےسےمستعفی
-
تحریک انصاف اور ق لیگ میں آئندہ الیکشن میں سیاسی اتحاد کیلئے رابطے ۔ مشترکہ انتخابی حکمت عملی بنانے پر اتفاق
-
ملکی اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی ،لیگی رہنمائوں کا پارٹی ٹکٹ نہ لینے کا فیصلہ
-
سینیٹر پرویز رشید کو ایک بار پھر وفاقی وزیر بنائے جانے کا امکان
-
وزیراعظم شاہد خاقان کی سبیکا کے گھرآمد، والد سے اظہارتعزیت
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کارقبےکےلحاظ سےقومی اسمبلی کی نمائندگی کا مطالبہ
-
بلوچستان میں موٹروےنہیں بنائی،یہ پاکستان کاحصہ نہیں؟عبدالقدوس بزنجو
-
خیبرپختونخواہ ترقی کےلحاظ سےجنوبی پنجاب سے بھی پیچھے ہے
-
بھارت جھڑپوں سے کولڈ ڈاکٹرائن کو ٹیسٹ کررہا ہے،شیریں مزاری
-
بھار تی عدالت نے مادھوری گپتا کو قومی معلومات پاکستان کو فراہم کرنے کے الزام میں تین سال قید کی سزا سنادی
-
خیبر پختونخوا پولیس نے پہلی مرتبہ خاتون پولیس اہلکار کو مدد محرر تعینات کر دیا
-
ہارون رشید کی100روزہ پروگرام پیش کرنےپرشاہ محمود قریشی پرتنقید
-
جامعہ بنوریہ کراچی نے پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان کردیا
-
ترقی کے اعتبار سے خیبرپختونخوا جنوبی پنجاب سے بھی پیچھے ہے ،ْ رپورٹ
-
پاکستان کا وہ خطہ۔۔ جہاں مزید6000منی ڈیمز بنائے جا سکتے ہیں ،ماہرین
-
پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی :شہباز شریف کا سینئر رہنما سے بدتمیزی کرنے پر آصف کرمانی کو نوٹس دینے کا فیصلہ
-
وزیر دفاعی پیداوار بیرسٹر عثمان ابراہیم نے پارٹی نہیں چھوڑی ‘ترجمان
-
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ شاہد عزیز کے مارے جانے کی اطلاعات، اہل خانہ نے سچ بتا دیا
-
جس دن نصرت سحر نے جوتا مارا اس دن ان کے سر پر بال نہیں بچیں گے
-
سابق وزیراعظم نواز شریف کا متنازع انٹرویو کروانے والے کا نام سامنے آ گیا
-
بنک اے ٹی ایم کے بعد موبائل اکاونٹ فراڈ بھی سامنے آ گیا
-
نواز شریف کے لیے ایک اور مشکل کھڑی ہو گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت کا مالاکنڈ اور ہزارہ ڈویژنوں میں پن بجلی کے دس منصوبے لگانے کا فیصلہ
-
پاکستان کا متنازع کشن گنگا ڈیم کیخلاف عالمی بینک سے رجوع کرنے کا فیصلہ
-
انتخابی مہم تیز ،ْ نوازشریف اور مریم نواز کا سندھ کا رخ کر نے کا فیصلہ
-
نا اہل ہونے کے باوجود جہانگیر ترین عمران خان کے اتنے قریب کیوں؟
-
دوسری جماعتوں کے اراکین اسمبلی کی شمولیت سے پی ٹی آئی کے اپنے لوگ تذبذب کا شکار
-
عمران خان کی تباہ کن باؤلنگ،دوسری سیاسی جماعتوں کی 100سے زائد وکٹیں اڑا دیں
-
سابق رکن صوبائی اسمبلی الیاس خان ساتھیوں سمیت دوبارہ مسلم لیگ (ن)میں شامل ہوگئے
-
عافیہ سے متعلق کوئی باضابطہ اطلاع نہیں ملی ہے عوام کسی افواہ پر یقین نہ کریں ،ْڈاکٹر فوزیہ صدیقی
-
اہل علاقہ نے آٹھ سالہ بچی زیادتی کی مبینہ کوشش کرنے والے ملزم کو دھر لیا
-
قصور میں قتل ہونے والی ننھی زینب کے والد نے دوران پروگرام بڑا مطالبہ کر دیا
-
سندھ کے نگراں وزیر اعلی کیلئے ایم کیو ایم اورتحریک انصاف کی جانب سے تاحال کوئی متفقہ نام پیش نہ کیا جاسکا
-
سڑکوں پر ڈیوٹی سرانجام دینے والے پولیس اہلکاروں کو افطار دیا جائے گا
-
نوشہرہ ،صوبائی حکومت شدید مالی بحران سے دوچار
-
حکومتی اعلان کے باوجود پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں تعطیلات نہ ہوسکیں
-
بھارت کے کروڑوں مسلمانوں پر رمضان المبارک میں ظلم کی انتہاء کر دی گئی
-
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان زندہ ہیں یا مر گئے، بالآخر اصل حقائق سامنے آگئے
-
پیرس چاقو حملے کے بعد گرفتار کی گئی دو خواتین رہا
-
ایران پر دباؤ کے لیے وسیع تر کوششیں کرنا ہوں گی، پومپیو
-
بین الاقوامی دباؤ مسترد، مادورو پھر انتخابات میں حصہ لیں گے
-
انتہاپسند ہندوؤں نےگائےذبیحہ کےالزام میں نوجوان کوقتل کردیا
-
آلودگی کی روک تھام اور ماحول کے تحفظ کیلئے بھر پور کوشش کی جائیگی،شی جن پھنگ
-
امریکی صدر نے ایڈمرل ہیری ہیرس کو جنوبی کوریا میں سفیر نامزد کر دیا
-
افغان مغربی صوبے فراہ کے تعلیمی ادارے بند کر دئیے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.