آدم خور کتوں نے اتر پردیش میں دہشت پھیلا دی،شہری شدید پریشان

انسانی آبادیوںمیں رہنے والے کتے انسانوں پر ہی حملے کیوں کرنے لگے ،اس پر تحقیقات کی جارہی ہیں،ماہرین

اتوار 20 مئی 2018 13:10

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار 20 مئی 2018ء)بھارت کی ریاست اتر پردیش میں آوارہ کتوں نے کئی دیہاتوں میں دہشت پھیلا رکھی ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ٹی وی کے مطابق گذشتہ چھ مہینوں میں ان کتوں نے کئی بچوں کو بھنبھوڑ کر ہلاک کر دیا ہے۔ جانوروں کے ماہرین یہ سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ انسانی آبادیوں میں رہنے والے یہ کتے انسانوں پر ہی حملے کیوں کرنے لگے ہیںاس پر تحقیقات کی جارہی ہیں تاہم ابھی تک اس بات کا کوئی اندازہ نہیں لگایاگیا۔

متعلقہ عنوان :