ترک صدر طیب اردوان کے قریبی حریف محرم انجے نے صدارتی انتخاب کا نتیجہ تسلیم کرلیا

پیر جون 19:10

انقرہ(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر جون ء)ترک صدر طیب اردوان کے قریبی حریف محرم انجے نے صدارتی انتخاب کا نتیجہ تسلیم کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

ترک خبررساں ادارے اناطولیہ ایجنسی کے مطابق صدارتی انتخاب میں دوسرے نمبر پر رہنے والے اپوزیشن رہنما ریپبلکن پیپلزپارٹی(CHP)کے ہیڈکواٹرز میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انتخابی نتائج تسلیم کرنے کا اعلان کیا۔واضح رہے کہ اتوار کو ہونے والے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات طیب اردوان ایک بار پھر پانچ سال کے لیے صدر جبکہ ان کی جماعت جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی پارلیمنٹ میں سب سے بڑی جماعت بن کر ابھری ہے۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments