پاکستان ائر لائنزکا سری لنکن ائر لائن کے ساتھ 6ماہ کی ویٹ لیز کا معاہدہ ختم

جمعرات فروری 23:53

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 فروری2017ء) پاکستان ائر لائنزکا سری لنکن ائر لائن کے ساتھ 6ماہ کی ویٹ لیز کا معاہدہ ختم ہو گیا ہے۔ معاہدہ ختم ہونے کے باعث سری لنکن ائر لاگن کا ائر بس اے 330 طیارہ واپس بھیج دیا جائے گا۔

(جاری ہے)

طیارہ واپس جانے سے مسافروں کے لئے پی آئی اے پریمیم سروس بھی ختم ہو گئی۔ پی آئی اے انتظامیہ آئندہ لندن پروازوں کے لئے بوئنگ 777 طیاروں کو استعمال کرے گی۔ (سعید)

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments