PCB - Urdu News
پی سی بی ۔ متعلقہ خبریں
-
دورہ آئرلینڈ وانگلینڈ ؛ کوچنگ اسٹاف کا اعلان ہوگیا
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
پاکستان کیلئے ٹیسٹ اسکواڈ میں تو شامل ہوا ،بدقسمتی سے ٹیسٹ میچ نہیں کھیل سکا، شاہنواز دھانی
بھارت اور آسٹریلیا جیسی بڑی ٹیمیں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی تیاری کرتی ہیں، میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
تینوں سٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن کے کام میں پہلے ہی تاخیر ہو چکی ہے،اب بلاتاخیر آگے بڑھا جائے،چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا بیان
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
پی ایس ایل 9 : بورڈ بعض سٹیک ہولڈرز سے واجبات کا منتظر
پی ایس ایل ٹیم مالکان کا کمشنر نائلہ بھٹی کے استعفے پر مایوسی کا اظہار، کئی روز قبل ارادہ ظاہر کر دیا تھا
ذیشان مہتاب ہفتہ 4 مئی 2024 - -
پی ایس ایل 10 ، پی سی بی نے آئی پی ایل سے متصادم تاریخیں تجویز کردیں
ونڈو کھلاڑیوں کی سہولت، ورک لوڈ مینجمنٹ اور مصروفیات مد نظر رکھ کر تجویز کی گئی ہے : ذرائع، فرنچائز مالکان مخالفت میں سامنے آگئے
ذیشان مہتاب ہفتہ 4 مئی 2024 -
پی سی بی سے متعلقہ تصاویر
-
پی سی بی نے آئرلینڈ اور انگلینڈ کی ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے کوچنگ سٹاف کا اعلان کردیا
تین میچوں پر مشتمل آئرلینڈ سیریز کا آغاز 10 مئی سے 14 مئی تک ہوگا، اسکے بعد پاکستان 22 مئی سے 30 مئی تک چار میچوں کی ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے انگلینڈ جائیگا
ذیشان مہتاب ہفتہ 4 مئی 2024 - -
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں ( کل ) مزید تین میچ کھیلے جائیں گے
جمعہ 3 مئی 2024 - -
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
پاکستان وائٹ بال کرکٹ میں مضبوط قوت بن کر ابھرے گا ، مجھے امید ہے پاکستان میگا ایونٹ کے ناک آؤٹ مرحلے تک رسائی حاصل کرے گا: سابق پروٹیز کپتان
ذیشان مہتاب جمعہ 3 مئی 2024 - -
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
پاکستان اپنے دورہ جنوبی افریقہ کے دوران تین ٹی ٹونٹی، تین ون ڈے اور دو ٹیسٹ کھیلے گا
ذیشان مہتاب جمعہ 3 مئی 2024 - -
علی ترین کا دعویٰ درست ثابت، احسان اللہ کے کیریئر سے کھلواڑ کی تصدیق ہوگئی
انکوائری کمیٹی نے انجری کی غلط تشخیص اور علاج کی نشاندہی کردی، نوشتہ دیوار پڑھتے ہوئے پی سی بی کے ڈاکٹر سہیل سلیم مستعفی ہوگئے
ذیشان مہتاب جمعہ 3 مئی 2024 - -
پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی نے استعفیٰ دے دیا
نائلہ، جو پی سی بی کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی کی ٹیم کا حصہ تھیں، نے بورڈ حکام سے اختلافات کے باعث استعفیٰ دیا
ذیشان مہتاب جمعہ 3 مئی 2024 -
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارتی ٹیم کے میچز اور ٹورنامنٹ کے فائنل کیلئے آئی سی سی کو وینیو تجویز کر دیا
محمد علی جمعرات 2 مئی 2024 - -
ں*گورنر سندھ کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
ٌگورنر روزگاراسکیم کے تحت کاروبار کے لئے ایک لاکھ سے ایک کروڑ روپیہ دیا جائے گا۔ گورنر سندھ ۳گورنر سندھ نے آئی ٹی مارکی کی صورت میں ایک چھوٹا شہر آباد کردیا ہے، وفاقی ... مزید
جمعرات 2 مئی 2024 - -
پی سی بی کے ڈائریکٹر میڈیکل ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
جمعرات 2 مئی 2024 - -
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
جمعرات 2 مئی 2024 - -
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کے بعد کیا جائے گا
اعجاز احمد گوندل جمعرات 2 مئی 2024 - -
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
جمعرات 2 مئی 2024 - -
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
ان کا یہ فیصلہ زخمی کھلاڑیوں کی میڈیکل رپورٹس کے اجراء کے بعد سامنے آیا
جمعرات 2 مئی 2024 - -
گورنر سندھ کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
جمعرات 2 مئی 2024 - -
گورنرسندھ کا وفاقی وزیرداخلہ و چیئرمین پی سی بی کے ہمراہ آئی ٹی مارکی کا دورہ
جمعرات 2 مئی 2024 -
Latest News about PCB in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about PCB. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
پی سی بی سے متعلقہ مضامین
پی سی بی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.