- Home
- Education
- Educational News
- ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کے لاء ڈیپارٹمنٹ کے سکالر بہادر علی نے اپنے پی ایچ ڈی مقالہ کا دفاع ..
ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کے لاء ڈیپارٹمنٹ کے سکالر بہادر علی نے اپنے پی ایچ ڈی مقالہ کا دفاع کیا
جمعہ 30 مارچ 2018 19:22
(جاری ہے)
بہادر علی کے تھیسز کی ایویلویشن آسٹریلیا کی یونیورسٹیوں کے پروفیسرز نے کی جبکہ فیکلٹی آف لاء پشاور یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر سہیل شہزاد نے سپروائز اور ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے پروفیسر ڈاکٹر بہادر شاہ اور عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے ڈاکٹر مثل زادہ نے ایگزامنرز کے فرائض سر انجام دیئے۔
سکالر بہادر علی نے پی ایچ ڈی ڈیفنس کے موقع پر شرکاء کے سوالوں کے جواب دیئے اور ریسرچ کے دوران حاصل ہونے والے تجربات پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر یونیورسٹی کے مختلف تعلیمی شعبوں کے سربراہان، سکالرز اور طلباء و طالبات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔Browse Latest Health News in Urdu
غیررجسٹرد ڈنجی اسکولوں کیخلاف کارروائی ہو گی ،رفعیہ جاوید
ایپکا کا میٹرک بورڈ افسران کی معطلی احکامات واپس لینے کا مطالبہ
ویٹرنری یونیورسٹی کے زیر اہتمام تین روزہ آل پاکستان ڈیبیٹ اوپن ایڈیشن(ٹو) کا انعقاد
سرکاری و پرائیویٹ سکولوں میں زیرو پریڈ لازمی کردیاگیا
انٹرمیڈیٹ سائنس پری انجینئرنگ، پری میڈیکل، سائنس جنرل، ہوم اکنامکس، کامرس ریگولر، کامرس پرائیویٹ، ..
ایجو کیشن بورڈ فیصل آباد کے 4 ا سسٹنٹس کو سپرنٹنڈنٹ ، ایک سینئر کلرک کو اسسٹنٹ کے عہدے پر ترقی دیدی گئی
یونیورسٹی آف سرگودھا میں سماجی خدمات پر مشتمل مختلف سرگرمیوں کا انعقاد
اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2024ء کے داخلوں کی آخری تاریخ 15 مئی ہے
تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان کے بورڈ آف گورنرز کا 169 واں اجلاس
نوجوان نسل معاشرے سے کرپشن کے خاتمہ کے لئے کرداراداکر ے،یونیورسٹی آف تربت میں سیمینار سے شرکاء کا ..
بحریہ یونیورسٹی لاء آف سکول کے طلبا اور اساتذہ نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی
کراچی یونیورسٹی میں فلسطین سے اظہار یکجہتی؛ وائس چانسلر نے مہم کا آغاز کردیا
سيبس یونیورسٹی جامشورو میں اساتذہ کی تربیت کا سات روزه تربيتی پروگرام اختتام پذير
کراچی میٹرک بورڈ نے طلباء کا مستقبل دائو پر لگادیا، من پسندنئے اسکولوں میں امتحانی مرکز قائم
آنے والے سمر کیمپس کے دوران طلباء کو موسمیاتی تبدیلی کے حساس موضوع کے بارے میں آگاہی دینے کا اہتمام کیا ..
محکمہ موسمیات کا شدید گرمی پڑنے سے متعلق الرٹ جاری
پنجاب یونیورسٹی کا133واں جلسہ عطائے اسناد منگل کوہوگا
ویٹرنری یونیورسٹی میںنیکسٹ جنریشن سیکو ئینسنگ کے مو ضوع پر آگا ہی سیمینار کا انعقاد
یو ای ٹی لاہور میں پہلا پاک پولیمر سمپوزیم 2024ء
سرکاری سکولوں میں 19 لاکھ بچوں کی جعلی انرولمنٹ کا انکشاف
یو ای ٹی لاہور میں پہلا پاک پولیمر سمپوزیم 2024ء
پنجاب یونیورسٹی کا133واں جلسہ عطائے اسناد کل ہوگا
اوپن یونیورسٹی میں ایشین ایسوسی ایشن آف اوپن یونیورسٹیز کی 37ویں سالانہ عالمی کانفرنس 15 اکتوبر سے ..
کراچی: میٹرک کا ریاضی کا پرچہ شروع ہونے سے قبل آؤٹ