پنجاب کے سرکاری و نجی سکولوں اور مدارس میں بچوں پر تشدد کے واقعات کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

جمعہ 13 ستمبر 2019 16:14

پنجاب کے سرکاری و نجی سکولوں اور مدارس میں بچوں پر تشدد کے واقعات کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 ستمبر2019ء) پنجاب کے سرکاری و نجی سکولوں اور مدارس میں بچوں پر تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی گئی‘قرارداد مسلم لیگ (ن) کے رکن ملک ظہیر اقبال کی جانب نے جمع کرائی،قراردادمیں کہا گیا ہے کہ پنجاب کے تعلیمی اداروں اور مدارس میں تشدد کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے‘سابقہ دور حکومت میں وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے سکولوں کو ’’مار نہیں پیار‘‘ کا خصوصی حکم نامہ جاری کیا تھا‘قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ سرکاری و نجی سکولوں اور مدارس میں بچوں پر تشدد نہ کرنے کے حکم پر عملدرآمد کرایا جائے’محکمہ تعلیم اور وزارت داخلہ تمام سرکاری و نجی سکولوں اور مدارس کو خصوصی مراسلہ جاری کریں۔

Browse Latest Health News in Urdu

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں  بی ایس کیمسٹری کے طلبہ کے مابین پوسٹرز، ماڈلز اور کوئز مقابلوں کا انعقاد

یونیورسٹی آف سرگودھا میں ڈائریکٹوریٹ آف ایکسٹرنل لنکجز کے زیر ِ اہتمام آگاہی سیمینار

یونیورسٹی آف ہری پور کی فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کا 15 واں اجلاس کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

یونیورسٹی آف سیالکوٹ میں 3 روزہ نمائش کا آغاز

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں ایگریکلچر انجنیئر سٹوڈنٹس گالا کا انعقاد

آغا خان یونیورسٹی کے پروفیسر نے نیورولوجی میں ایڈوکیٹ آف دی ایئر کا ایوارڈ حاصل کر لیا

پنجاب یونیورسٹی کے زیراہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینارکل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے امتحانات: کمشنر لاہور کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور کے زیر اہتمام تعلیمی پالیسی کی ترقی اور تجزیہ کے موضوع پر قومی ورکشاپ کا ..

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینار کل ہوگا