پنجاب کے سرکاری و نجی سکولوں اور مدارس میں تشدد کے بڑھتے واقعات کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

جمعہ 13 ستمبر 2019 17:08

پنجاب کے سرکاری و نجی سکولوں اور مدارس میں تشدد کے بڑھتے واقعات کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 ستمبر2019ء) پنجاب کے سرکاری و نجی سکولوں اور مدارس میں تشدد کے بڑھتے واقعات کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی گئی ۔

(جاری ہے)

مسلم لیگ (ن) کے رکن ملک ظہیر اقبال کی جانب سے جمع کروائی گئی قرا ر داد کے متن میں کہا گیا کہ پنجاب اسمبلی کا یہ ایوان حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ سرکاری و نجی سکولوں اور مدارس میں بچوں پر تشدد کے حکم پر عملدرآمد کرایا جائے۔

محکمہ تعلیم ااور وزارت داخلہ تمام سرکاری و نجی سکولوں اور مدارس کو خصوصی مراسلہ جاری کریں۔سابقہ دور حکومت میں وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے سکولوں کو ’’مار نہیں پیار‘‘ کا خصوصی حکم نامہ جاری کیا تھا۔پنجاب کے تعلیمی اداروں اور مدارس میں بہمانہ تشدد کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان ایچ ای سی جوڈو مین چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ نے کیمپس منیجمنٹ سسٹم (سی ایم ایس) کا افتتاح کر دیا‘ڈائریکٹر ..

اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی

اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے پرائیویٹ ماسٹرز ضمنی امتحانات کے فارم جمع کروانے کےلئے شیڈول کا اعلان ..

پنجاب یونیورسٹی نے ایم بی اے اور ایم ایس سی آئی ٹی کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد( کل) ہوگی