ڈاکٹر ثانیہ نشتر کنگز کالج لندن سے ڈاکٹریٹ(پی ایچ ڈی)کی دو ڈگریاں حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ اور تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشتر کنگز کالج لندن سے ڈاکٹریٹ(پی ایچ ڈی)کی دو ڈگریاں حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

جمعرات 17 اکتوبر 2019 14:51

ڈاکٹر ثانیہ نشتر کنگز کالج لندن سے ڈاکٹریٹ(پی ایچ ڈی)کی دو ڈگریاں حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اکتوبر2019ء) وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ اور تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشتر کنگز کالج لندن سے ڈاکٹریٹ(پی ایچ ڈی)کی دو ڈگریاں حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے سائنس میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری کنگز کالج لندن سے خود وصول کی۔

(جاری ہے)

انہوں نے 2002 میں مذکورہ تعلیمی ادارے سے ادویات میں پی ایچ ڈی کی تھی۔ثانیہ نشتر اس وقت بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں کی سربراہ بھی ہیں۔ وہ اقوام متحدہ کی یونیورسٹی برائے عالمی صحت میں شریک چیئرمین کی خدمات بھی انجام دے رہی ہیں۔انہوں نے 1986 میں خیبر میڈیکل کالج سے ایم بی بی ایس کی ڈگری حاصل کی اور ایم آرسی پی کی ڈگری برطانیہ سے 1996 میں حاصل کی۔وزیراعظم کی معاون خصوصی اس سے قبل 2013 میں بھی وفاقی وزیر برائے صحت کے عہدے پر فائز رہ چکی ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

انٹر بورڈز کوآرڈینیشن کمیشن کے بورڈ آف گورنرزکا تیسرا اجلاس

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں  بی ایس کیمسٹری کے طلبہ کے مابین پوسٹرز، ماڈلز اور کوئز مقابلوں کا انعقاد

یونیورسٹی آف سرگودھا میں ڈائریکٹوریٹ آف ایکسٹرنل لنکجز کے زیر ِ اہتمام آگاہی سیمینار

یونیورسٹی آف ہری پور کی فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کا 15 واں اجلاس کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

یونیورسٹی آف سیالکوٹ میں 3 روزہ نمائش کا آغاز

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں ایگریکلچر انجنیئر سٹوڈنٹس گالا کا انعقاد

آغا خان یونیورسٹی کے پروفیسر نے نیورولوجی میں ایڈوکیٹ آف دی ایئر کا ایوارڈ حاصل کر لیا

پنجاب یونیورسٹی کے زیراہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینارکل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے امتحانات: کمشنر لاہور کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور کے زیر اہتمام تعلیمی پالیسی کی ترقی اور تجزیہ کے موضوع پر قومی ورکشاپ کا ..

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ