پنجاب حکومت نے فیسوں میں رعایت کے لیے پرائیویٹ سکول مالکان سے 48 گھنٹوں میں تجاویز طلب کر لیں

اپریل اور مئی کی فیس میں کم از کم 20 فیصد کی رعایت ،کوئی بھی سکول اکٹھے تین ماہ کی فیس وصول نہ کرے‘ وزیر قانون کی زیر صدارت اجلاس

منگل 31 مارچ 2020 17:03

پنجاب حکومت نے فیسوں میں رعایت کے لیے پرائیویٹ سکول مالکان سے 48 گھنٹوں میں تجاویز طلب کر لیں
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 مارچ2020ء) پنجاب حکومت نے فیسوں میں رعایت کے لیے پرائیویٹ سکول مالکان سے 48 گھنٹوں میں تجاویز طلب کر لیں۔صوبائی وزیرقانون راجہ بشارت کی زیر صدارت اس حوالے سے خصوصی کمیٹی کا اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس ،پنجاب کے پرائیویٹ سکولزکے مالکان اور سرکاری حکام نے شرکت کی ۔

(جاری ہے)

راجہ بشارت نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں مالی طورپرمستحکم طبقہ کمزور اور متاثرہ افراد کے ریلیف میں حصہ ڈالے۔سکول مالکان اپریل اور مئی کی فیس میں کم از کم 20 فیصد کی رعایت دیں،کوئی بھی سکول اکٹھے تین ماہ کی فیس وصول نہ کرے۔ راجہ بشارت نے کہا کہ کسی ٹیچر کو فارغ کیا جائے نہ ہی اس کی تنخواہ میں کٹوتی کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت طلباء ، والدین، اساتذہ اور سکول مالکان کے مفادات کومساوی ترجیح دیتی ہے۔ راجہ بشارت نے کہا کہ سکول مالکان کی تجاویزکے بعد وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار حتمی فیصلہ کریں گے۔

Browse Latest Health News in Urdu

آغا خان یونیورسٹی کے پروفیسر نے نیورولوجی میں ایڈوکیٹ آف دی ایئر کا ایوارڈ حاصل کر لیا

پنجاب یونیورسٹی کے زیراہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینارکل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے امتحانات: کمشنر لاہور کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور کے زیر اہتمام تعلیمی پالیسی کی ترقی اور تجزیہ کے موضوع پر قومی ورکشاپ کا ..

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینار کل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینار کل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

زرعی یونیورسٹی کی فنانس کمیٹی کی جانب سے رواں مالی سال کیلئے ترمیم شدہ بجٹ سفارشات منظور

پنجاب یونیورسٹی ،قانون توہین مذہب اور ہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر سیمینار(  کل  )ہوگا

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی سمسٹر بہار کی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 08مئی تک توسیع

پنجاب یونیورسٹی، انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس(  کل ) ہوگی