گنجان آبادیوں میں قائم بڑے تعلیمی اداروں کو آبادی سے باہر منتقل کرنے کی تیاریاں

جمعرات 27 مئی 2021 15:02

بہاولنگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مئی2021ء) انتظامیہ نے شہر کی گنجان آباد بستیوں میں قائم بڑے بڑے تعلیمی اداروں کو فی الفور آبادی سے باہر منتقل کرنے کیلئے گرینڈ آپریشن کی تیاریاں شروع کردی ہیں انتظامیہ کی جانب سے چند ماہ قبل ان اداروں کو شہر سے باہر منتقل کرنے کے احکامات جاری کئے گئے تھے کئی تعلیمی ادارے اپنی بلڈنگز کو آبادی سے باہر لے جاچکے ہیں جبکہ اب بھی درجنوں کی تعداد میں ایسے ادارے شہر کی آبادیوں میں موجود ہیں جو احکامات کے باوجود بھی منتقل نہ کئے جاسکے جن کیخلاف انتظامیہ محکمہ ایجوکیشن کے تعاون سے کاروائی کرنے جارہی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

ہیٹ ویوو کا خدشہ، کراچی میں میٹرک کے 21 سے 27 مئی تک ہونے والے امتحانات ملتوی

کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کے زیر اہتمام اور  میٹرکس پاکستان کے اشتراک سے منعقدہ تین روزہ ٹیک سمٹ ..

لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے منسوخ امتحانات کا شیڈول جاری

وائس چانسلرزرعی یونیورسٹی ڈاکٹر اقرار احمد خاں کیخلاف مبینہ کرپشن

پنجاب یونیورسٹی، سی پیک وعلاقائی ڈائنامکس کے موضوع پر بین الاقوامی سمپوزیم کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی میں ’سی پیک‘ پر بین الاقوامی سمپوزیم کا انعقاد

یونیورسٹی آف ہری پور میں ”معاشرہ کی ترقی میں مزدور کا کردار“ کے موضوع پر سیمینار

لاہور کالج فار وویمن یونیورسٹی کی12 رکنی طلبا وطالبات پر مشتمل وفد کا پارلیمنٹ ہائوس کا دورہ

یونیورسٹی آف سرگودھا کے زیرِ اہتمام ہنگامی صورتحا ل سے نمٹنے کے لیے تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا

کوہاٹ اور کرک یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد نصیرالدین کی او جی ڈی سی ایل حکام سے ملاقات

آسٹریلیا کی میلبورن یونیورسٹی میں فلسطین کی حمایت میں طلبہ کا احتجاج جاری

میٹرک امتحانات کے دوران 550 کے قریب امتحانی مراکز کو سنبھالنا ایک بہت بڑی ذمہ داری ہے ہم سب نے ملکرکام ..