خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک اور زرعی یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان کی سینٹ کے الگ الگ اجلاس

مذکورہ یونیورسٹیوں کے مالی سال 2021-22 کے بجٹ منظوری کے لئے پیش کئے گئے

جمعرات 17 جون 2021 21:27

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جون2021ء) گورنر خیبرپختونخواہ شاہ فرمان کی ہدایت پر جمعرات کے روز خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک اور زرعی یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان کی سینٹ کے الگ الگ اجلاس گورنر ہاؤس پشاور میں منعقد ہوئے جس میں مذکورہ یونیورسٹیوں کے مالی سال 2021-22 کے بجٹ منظوری کے لئے پیش کئے گئے، سینٹ کے الگ الگ اجلاس میں مذکورہ یونیورسٹیوں کی جانب سے تیار کردہ مالی سال 2021-22 کے بجٹ کی ترجیحات اور اور تکنیکی پہلوؤں کا جائزہ لینے کے بعد خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک کا بجٹ منظور کر لیا گیا جبکہ زرعی یونیورسٹی ڈی آئی خان کے 2021-22 کے بجٹ کی محکمہ فنانس، محکمہ زراعت اور ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ مشاورت سے بجٹ ترجیحات درست کرنے کی مشروط منظوری دی گئی۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان نے تمام یونیورسٹیوں کو ہدایت کی تھی کہ تمام یونیورسٹیاں اپنا مالی سال2021-22 کا بجٹ تیار کر کے جون میں سینٹ اجلاس میں منظوری کیلئے پیش کریں۔مذکورہ 2یونیورسٹیوں کے الگ الگ سینٹ اجلاس میںکرک سے رکن صوبائی اسمبلی ملک ظفراعظم، پرنسپل سیکرٹری برائے گورنر محمد ادریس، سیکرٹری محکمہ ہائرایجوکیشن محمد داؤد خان،سیکرٹری محکمہ زراعت محمد اسرار، ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ خزانہ سفیر احمد، وائس چانسلر خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک پروفیسر ڈاکٹر جوہر علی، وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی ڈی آئی خان پروفیسر ڈاکٹر مسرور الہی بابر،کے علاوہ دیگر متعلقہ سینٹ اراکین نے شرکت کی۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان ایچ ای سی جوڈو مین چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی

پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان ایچ ای سی جوڈو مین چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ نے کیمپس منیجمنٹ سسٹم (سی ایم ایس) کا افتتاح کر دیا‘ڈائریکٹر ..

وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ نے کیمپس منیجمنٹ سسٹم (سی ایم ایس) کا افتتاح کر دیا‘ڈائریکٹر ..

اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی

اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے پرائیویٹ ماسٹرز ضمنی امتحانات کے فارم جمع کروانے کےلئے شیڈول کا اعلان ..

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے پرائیویٹ ماسٹرز ضمنی امتحانات کے فارم جمع کروانے کےلئے شیڈول کا اعلان ..

پنجاب یونیورسٹی نے ایم بی اے اور ایم ایس سی آئی ٹی کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

پنجاب یونیورسٹی نے ایم بی اے اور ایم ایس سی آئی ٹی کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد( کل) ہوگی

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد( کل) ہوگی