سندھ ہائی کورٹ، ڈا ئویونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈ ہیلتھ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر اظہار حسین کی تقرری کیخلاف درخواست مسترد

پیر 13 ستمبر 2021 14:25

سندھ ہائی کورٹ، ڈا ئویونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈ ہیلتھ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر اظہار حسین کی تقرری کیخلاف درخواست مسترد
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 ستمبر2021ء) سندھ ہائی کورٹ نے ڈا ئویونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈ ہیلتھ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر اظہار حسین کی تقرری کیخلاف درخواست مسترد کردی۔پیرکوسندھ ہائی کورٹ میں جسٹس صلاح الدین پہنور اور جسٹس عدنان کریم میمن پر مشتمل بینچ نے ڈاکٹر اظہار حسین کی تقرری کیخلاف ڈاکٹرفراز کی درخواست پر فیصلہ سنادیا۔

عدالت نے ڈاکٹر اظہار حسین کی تقرری کیخلاف درخواست مسترد کردی۔

(جاری ہے)

درخواست میں ڈاکٹر اظہار کی 70 سال سے زائد عمر کو چیلنج کیا گیا تھا۔درخواست گزار کے وکیل نے دلائل میں کہاکہ اس عہدے پر تقرری کیلیے متعلقہ شعبے میں پروفیسر یا ایسوسی ایٹ پروفیسر ہونا ضروری ہے۔جبکہ ڈائویونیورسٹی کے وکیل نے دلائل میں کہا تھا کہ اظہار حسین اس عہدے کیلیے سینئر ترین امیدوار تھے۔ فارمیسی کے شعبے میں ان کی مہارت انہیں دوسرے امیدواروں سے ممتاز کرتی ہے۔ عدالتوں نے بھی متعلقہ شعبوں میں مہارت کی صورت میں عمر کی حد میں رعایت دی۔ عدالت نے فریقین کے وکلا کے دلائل کی سماعت کے بعد درخواست مسترد کردی۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے پرائیویٹ ماسٹرز ضمنی امتحانات کے فارم جمع کروانے کےلئے شیڈول کا اعلان ..

پنجاب یونیورسٹی نے ایم بی اے اور ایم ایس سی آئی ٹی کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد( کل) ہوگی

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد( کل) ہوگی

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد

وائس چانسلر قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ کی اسلام آباد میں منعقد ورلڈ لیڈر ..

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی پشاور اورقراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، گلگت  بلتستان کے مابین ..

یو ای ٹی لاہور میں تیسرے نپیو وینچر مقابلہ جات کا اہتمام

یونیورسٹی آف سرگودھا میں کیریئر کونسلنگ کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد

سرسید یونیورسٹی کے ستائیسویں کانووکیشن کے موقع پر 1100 سے زائدطلبا و طالبات کو ڈگریاں تفویض کی گئیں