نوجوان پاکستانی طلبا کا جنوبی کوریا کا دورہ
پیر 18 اگست 2014 18:52
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18اگست 2014ء) پاکستانی یونیورسٹیوں کے نوجوان طلبہ کے ایک وفد نے حال ہی میں باہم تبادلہ کے پروگرام کے تحت جنوبی کوریا کا دورہ کیا جو کوریاکی حکومت نے جنوبی کوریا کی دو معروف یونیورسٹیوں ژانگ شائن اور ژیم ژیانگ کے اشتراک سے تیار کیا۔اِس پروگرام میں شرکت کیلئے بیالیس ممالک کے انڈر گریجویٹ کا چناؤ کیا گیا۔
پاکستانی طلبا نے جنوبی کوریا میں پاکستانی ثقافت پیش کی وفد کی جانب سے خیالات اور معلومات کے تبادلہ کو بہت سراہا گیا۔ وفد نے ثقافتی شب کا ایوارڈ حاصل کیا۔طلبہ نے کارکردگی پر دنیا بھر کے عوام کی طرف سے سے خوب داد حاصل کی جس میں پاکستان کے ہر صوبے کا لباس اور رقص شامل تھا اور انہیں اختتامی تقریب میں دوبارہ پیش کرنے کیلئے کہا گیا۔(جاری ہے)
اس پروگرام کیلئے سینکٹروں درخواست گذاروں نے درخواست دی جن میں پاکستان بھر سے آٹھ کا انتخاب کیا گیا۔
شانزے طارق کامسیٹس انسٹیٹیوٹ اسلام آباد، عائشہ نوید اور آفتاب اللہ غلام اسحق خان انسٹیٹیوٹ، خضران عتیقہ کامسیٹس ایبٹ آباد ، مومنہ جاوید نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز ، رحمت علی، بہادر علی اور خانزہ بتول NEDکراچی نے اس پروگرام میں شرکت کی۔طلبہ نے جنوبی کوریا کے آٹھ شہروں کا دورہ کیا اور بیالیس مختلف ممالک کے لوگوں سے میل جول کا موقع ملا۔اِن دوروں میں مشہور ہونڈائی کمپنی، پوسکوکمپنی،Kimchiمینوفیکچرنگ، سیوٴل ٹاور، بمبو پارک، کوریائی خاندان کیساتھ قیام ،بیس بال میچ اور دیگر بہت کچھ شامل تھے۔طلبہ کے مابین روایتی مباحثوں سے پاکستانی لوگوں کے بارے میں عمومی رائے کو تبدیل کرنا تھا کہ پاکستانی عوام اکھڑا ور دقیانوس (قدامت پسند) ہوتے ہیں۔ تا ہم پروگرام کے اختتام پر مختلف ثقافتوں سے پاکستانی وفد کے دوستانہ سلوک کو بہت سراہا گیا۔Browse Latest Health News in Urdu
غیررجسٹرد ڈنجی اسکولوں کیخلاف کارروائی ہو گی ،رفعیہ جاوید
ایپکا کا میٹرک بورڈ افسران کی معطلی احکامات واپس لینے کا مطالبہ
ویٹرنری یونیورسٹی کے زیر اہتمام تین روزہ آل پاکستان ڈیبیٹ اوپن ایڈیشن(ٹو) کا انعقاد
سرکاری و پرائیویٹ سکولوں میں زیرو پریڈ لازمی کردیاگیا
انٹرمیڈیٹ سائنس پری انجینئرنگ، پری میڈیکل، سائنس جنرل، ہوم اکنامکس، کامرس ریگولر، کامرس پرائیویٹ، ..
ایجو کیشن بورڈ فیصل آباد کے 4 ا سسٹنٹس کو سپرنٹنڈنٹ ، ایک سینئر کلرک کو اسسٹنٹ کے عہدے پر ترقی دیدی گئی
یونیورسٹی آف سرگودھا میں سماجی خدمات پر مشتمل مختلف سرگرمیوں کا انعقاد
اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2024ء کے داخلوں کی آخری تاریخ 15 مئی ہے
تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان کے بورڈ آف گورنرز کا 169 واں اجلاس
نوجوان نسل معاشرے سے کرپشن کے خاتمہ کے لئے کرداراداکر ے،یونیورسٹی آف تربت میں سیمینار سے شرکاء کا ..
بحریہ یونیورسٹی لاء آف سکول کے طلبا اور اساتذہ نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی
کراچی یونیورسٹی میں فلسطین سے اظہار یکجہتی؛ وائس چانسلر نے مہم کا آغاز کردیا
سيبس یونیورسٹی جامشورو میں اساتذہ کی تربیت کا سات روزه تربيتی پروگرام اختتام پذير
کراچی میٹرک بورڈ نے طلباء کا مستقبل دائو پر لگادیا، من پسندنئے اسکولوں میں امتحانی مرکز قائم
آنے والے سمر کیمپس کے دوران طلباء کو موسمیاتی تبدیلی کے حساس موضوع کے بارے میں آگاہی دینے کا اہتمام کیا ..
محکمہ موسمیات کا شدید گرمی پڑنے سے متعلق الرٹ جاری
پنجاب یونیورسٹی کا133واں جلسہ عطائے اسناد منگل کوہوگا
ویٹرنری یونیورسٹی میںنیکسٹ جنریشن سیکو ئینسنگ کے مو ضوع پر آگا ہی سیمینار کا انعقاد
یو ای ٹی لاہور میں پہلا پاک پولیمر سمپوزیم 2024ء
سرکاری سکولوں میں 19 لاکھ بچوں کی جعلی انرولمنٹ کا انکشاف
یو ای ٹی لاہور میں پہلا پاک پولیمر سمپوزیم 2024ء
پنجاب یونیورسٹی کا133واں جلسہ عطائے اسناد کل ہوگا
اوپن یونیورسٹی میں ایشین ایسوسی ایشن آف اوپن یونیورسٹیز کی 37ویں سالانہ عالمی کانفرنس 15 اکتوبر سے ..
کراچی: میٹرک کا ریاضی کا پرچہ شروع ہونے سے قبل آؤٹ