ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے چیئرمین طارق بنوری کے سلب کیے اختیارات بحال کردئیے ،وکیل نے ہائی کورٹ کو آگاہ کر دیا

منگل 10 مئی 2022 16:17

ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے چیئرمین طارق بنوری کے سلب کیے اختیارات بحال کردئیے ،وکیل نے ہائی کورٹ کو آگاہ کر دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 مئی2022ء) ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے چیئرمین طارق بنوری کے سلب کیے اختیارات بحال کردئیے ،وکیل ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے ہائی کورٹ کو چیئرمین کے اختیارات بحالی متعلق آگاہ کردیا ۔ منگل کو ڈاکٹر عطا الرحمن سمیت چار ممبران کی ایچ ای سی میں تعیناتی کے خلاف معاملے میں بھی اہم پیش رفت ہوئی ،چار ممبران میں سے ایچ ای سی کے ایک ممبر نادر پنجوانی نے استعفیٰ دے کر عدالت کا آگاہ کردیا ۔

(جاری ہے)

وکیل درخواست گزار عمر اعجاز گیلانی نے کہاکہ استعفیٰ سے درخواست گزاروں کو اخلاقی تقویت ملتی ہے، ایچ ای سی کے جس فیصلہ کو چیلنج کیا گیااس کو ادارے نے خود ہی واپس لے لیا درخواست نمٹا دیں۔ وکیل نے کہاکہ ایچ ای سی نے چیئرمین کے اختیارات کو بحال کر کے اچھا قدم اٹھایا- اس سے ہماری پٹیشن کو تقویت ملتی ہے۔جسٹس عامر فاروق نے استفسار کیاکہ آپ کی درخواست کامیاب ہو گئی، اب اس کو نمٹا دیں ۔وکیل نے کہاکہ ہماری درخواست میں اور بھی چیزیں مانگی گئی ہیں- عطا الرحمن کی تقرری خلاف قانون ہے اس لئے ہم کیس چلانا چاہتے ہیں۔ وکیل درخواست گزار نے کہاکہ قانونی جنگ جاری رکھیں گے۔عدالت نے فریقین سے دلائل طلب کرتے ہوئے سماعت 20 جون تک ملتوی کردی۔

Browse Latest Health News in Urdu

یو ای ٹی لاہور میں تیسرے نپیو وینچر مقابلہ جات کا اہتمام

یونیورسٹی آف سرگودھا میں کیریئر کونسلنگ کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد

سرسید یونیورسٹی کے ستائیسویں کانووکیشن کے موقع پر 1100 سے زائدطلبا و طالبات کو ڈگریاں تفویض کی گئیں

گیلپ،جامعہ ہمدرد ،جامعہ کراچی اور اتالیق فانڈیشن کی اشتراک سے چار روزہ ورکشاپ کی اختتامی تقریب

گیلپ،جامعہ ہمدرد ،جامعہ کراچی اور اتالیق فانڈیشن کی اشتراک سے چار روزہ ورکشاپ کی اختتامی تقریب

یو ای ٹی لاہور میں تیسرے نپیو وینچر مقابلہ جات کا اہتمام

یو ای ٹی لاہور میں تیسرے نپیو وینچر مقابلہ جات کا اہتمام

انٹر بورڈز کوآرڈینیشن کمیشن کے بورڈ آف گورنرزکا تیسرا اجلاس

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں  بی ایس کیمسٹری کے طلبہ کے مابین پوسٹرز، ماڈلز اور کوئز مقابلوں کا انعقاد

یونیورسٹی آف سرگودھا میں ڈائریکٹوریٹ آف ایکسٹرنل لنکجز کے زیر ِ اہتمام آگاہی سیمینار

یونیورسٹی آف ہری پور کی فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کا 15 واں اجلاس کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

یونیورسٹی آف سیالکوٹ میں 3 روزہ نمائش کا آغاز

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں ایگریکلچر انجنیئر سٹوڈنٹس گالا کا انعقاد

آغا خان یونیورسٹی کے پروفیسر نے نیورولوجی میں ایڈوکیٹ آف دی ایئر کا ایوارڈ حاصل کر لیا