بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی کے زیر انتظام انٹر میڈیٹ سالانہ امتحان2024 ؁ء 19اپریل سے شروع ہو رہا ہے

جمعرات 18 اپریل 2024 20:12

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2024ء) بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، راولپنڈی کے زیر انتظام امتحان انٹر میڈیٹ سالانہ2024؁ء بروز جمعۃ المبارک مورخہ19اپریل سے شروع ہو رہا ہے۔ تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں 195امتحانی مراکز تشکیل دیئے گئے ہیں۔ ضلع اٹک میں 29، ضلع چکوال میں 30، ضلع تلہ گنگ میں 12، ضلع جہلم میں 29، ضلع مری میں 08، ضلع راولپنڈی میں 87بنائے گئے ہیں۔

تمام امتحانی عملہ تعینات کردیا گیا ہے۔ ضلع انتظامیہ کے تعاون سے امتحانی مراکز کی کڑی نگرانی کی جائے گی موبائل انسپکٹر، چیئرمین سکواڈ، دسٹرکٹ ویجلینس کمیٹیاں، امتحانی مراکز کا دورہ کریں گی۔ چیئرمین تعلیمی بورڈ، راولپنڈی محمد عدنان خان کے مطابق تمام امتحانی مراکز پر دفعہ 144کا نفاذ کردیا گیا ہے نقل کے خلاف زیرو ٹارلینس پالیسی اپنائی گئی ہے۔

(جاری ہے)

بوٹی مافیا کے خلاف شکنجہ تیار کرلیا گیا ہے نقل کرنا اور کروانا جرم ہے پنجاب یونیورسٹیز اینڈ بورڈز مال پریکٹس1950؁ء (Amendment Ordinance) اور ”The Prevention of Electronic Crimes Act 2016“ کے تحت سوالیہ پرچہ کی تصویر بنانا شیئر کرنا سنگین جرم ہے اور کسی اُمیدوار کی جگہ امتحان دینا Impersonation/ تلبیس شخصی کے زمرے میں آتا ہے۔ جس کی سزا تین ماہ قید پچاس ہزار روپے جرمانہ ہے۔

چیئرمین تعلیمی بورڈ نے مزید کہا کہ تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز، ڈائریکٹر کالجز، ڈپٹی دائریکٹر کالجز، سی۔ ای۔ اوز ایجوکیشن اور ضلع انتظامیہ بورڈ کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور روزانہ کی بنیاد پر امتحان انٹرمیڈیٹ پہلا سالانہ2024؁ء کے امتحانی مراکز کا روزانہ کی بنیاد پر دورہ کریں گے اور اپنی رپورٹ بورڈ کو بھجوائیں گے۔ ان رپورٹس کی روشنی میں امتحانی مراکز کی مانیٹرنگ اور انتظامات کو مزید مؤثر اور جامع بنائیں گے۔

تمام امتحانی عملے کی فہرستیں بشمول ڈسٹریبوٹر انسپکٹر، ریزیڈنٹ انسپکٹر، موبائل انسپکٹر، سپرنٹنڈنٹ مرکز، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ مرکزاور نگران شامل ہیں انٹیلی جنس اداروں کے ساتھ شیئر کر لی گئی ہیں۔ اسپیشل برانچ تمام امتحانی مراکز کی خفیہ نگرانی بھی کریں گی اور اپنی رپورٹ بورڈ کو ارسال کریں گی۔آخر میں انہوں نے کہا کہ شاملِ امتحان اُمیدواران کو بہترین امتحانی سہولیات فراہم کرنا اولین ترجیح ہے کنٹرولر امتحانات پروفیسر ساجد محمود فاروقی کے ساتھ مل تمام انتظامات کی نگرانی کی جا رہی ہے۔\378

Browse Latest Health News in Urdu

جی سی یو ڈرامیٹکس کلب اور اجوکا تھیٹر کا ڈرامہ اور دیگر مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے تعاون پر اتفاق

جی سی یو ڈرامیٹکس کلب اور اجوکا تھیٹر کا ڈرامہ اور دیگر مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے تعاون پر اتفاق

جی سی یو ڈرامیٹکس کلب اور اجوکا تھیٹر کا ڈرامہ اور دیگر مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لئے تعاون پر اتفاق

جی سی یو ڈرامیٹکس کلب اور اجوکا تھیٹر کا ڈرامہ اور دیگر مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لئے تعاون پر اتفاق

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف انرجی اینڈ انوائرمنٹل انجینئرنگ کے زیرا ہتمام سیمینار

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف انرجی اینڈ انوائرمنٹل انجینئرنگ کے زیرا ہتمام سیمینار

پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاںجاری کر دی

پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاںجاری کر دی

جاری میٹرک امتحانات میں شفافیت کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا،فیصل ترکئی

جاری میٹرک امتحانات میں شفافیت کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا،فیصل ترکئی

تعلیمی ادارے آرٹیفشل انٹلیجنس، کمپیوٹنگ اور دیگر ماڈرن ٹیکنالوجیز کی تعلیم پر زور دیں، وزیر سائنس ..

تعلیمی ادارے آرٹیفشل انٹلیجنس، کمپیوٹنگ اور دیگر ماڈرن ٹیکنالوجیز کی تعلیم پر زور دیں، وزیر سائنس ..

السنہ شرقیہ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

السنہ شرقیہ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

آغا خان یونیورسٹی کی سینٹر فار سوشل جسٹس کے تعاون سے تعلیمی پالیسی ڈائیلاگ کی میزبانی

آغا خان یونیورسٹی کی سینٹر فار سوشل جسٹس کے تعاون سے تعلیمی پالیسی ڈائیلاگ کی میزبانی

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

وفاقی اردو یونیورسٹی کے قائم مقام رجسٹرار عہدے سے فارغ

وفاقی اردو یونیورسٹی کے قائم مقام رجسٹرار عہدے سے فارغ

آغا خان یونیورسٹی کی سینٹر فار سوشل جسٹس کے تعاون سے تعلیمی پالیسی ڈائیلاگ کی میزبانی

آغا خان یونیورسٹی کی سینٹر فار سوشل جسٹس کے تعاون سے تعلیمی پالیسی ڈائیلاگ کی میزبانی

یونیورسٹی کے طلبا تنظیموں کا مالی بحران وطلباء کو درپیش مسائل کے حل کے لئے احتجاجی ریلی کا انعقاد اور ..

یونیورسٹی کے طلبا تنظیموں کا مالی بحران وطلباء کو درپیش مسائل کے حل کے لئے احتجاجی ریلی کا انعقاد اور ..