ملک بھر میں سونے کی قیمت 361,200 روپے پر مستحکم

منگل 22 جولائی 2025 17:15

ملک بھر میں سونے کی قیمت 361,200 روپے پر مستحکم
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2025ء) ملک بھر میں سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی 3 لاکھ 61 ہزار 2 سو روپے پر مستحکم رہی۔

(جاری ہے)

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3 لاکھ 61 ہزار 2 سو روپے پر مستحکم رہی، 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 309,681 روپے پر برقرار رہی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 283,865 روپے پر برقرار رہی۔ آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ فی تولہ چاندی کی قیمت 23 روپے اضافے کے بعد 4,035 اور 10 گرام چاندی کی قیمت 20 روپے اضافے کے بعد 3,459 ہو گئی۔ ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3,387 ڈالر پر مستحکم رہی۔

Browse Latest Health News in Urdu

پاکستان میں پہلی بار مقامی سطح پر ریبیز ویکیسن تیار

نارووال نے میڈیکل کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل حاصل کرلیا

تنہائی سالانہ 8 لاکھ سے زائد اموات کا سبب بن رہی ہے‘ عالمی ادارہ صحت\

پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا، رواں سال کیسز کی تعداد 13 ہوگئی

اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال كا انتظامی محکموں کے ہمراہ مرکزی امام بارگاہوں کا دورہ، مجالس و جلوسوں کے سلسلے ..

بعد ازاں وفد نے انڈس اسپتال، ہمے پرائمری اسکول، آر او پلانٹ اور بیسک ہیلتھ یونٹ کا بھی معائنہ کیا

گوشت کا ضرورت سے زیادہ استعمال  مختلف بیماریوں کا باعث بن سکتا ہے، طبی ماہرن

پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیوروسائنسز لاہور میں 24گھنٹے ایم آر آئی کی سہولت دستیاب

نیوکلیئر ٹیکنالوجی سے کینسر کی تشخیص و علاج کی سہولتیں فراہم کر رہے ہیں‘ ایٹمی توانائی کمیشن

پاکستان میں دوائوں سے مزاحمت سب سے بڑی قاتل بیماری بن گئی، سالانہ تین لاکھ سے زائد اموات

ذیابیطس ٹائپ ون میں مبتلا کمسن بچوں کیلئے مفت انسولین،وزیراعلیٰ نے انسولین کارڈ لانچ کر دیا

ادویات گھر کی دیلیز تک پروگرام

ادویات گھر کی دیلیز تک پروگرام