- Home
- Health
- Health News
- سعودی عرب سے تجارت، پاکستان غذائی مصنوعات کے لیے ترجیحی اور سستا آپشن ہے، امجد چوہدری
سعودی عرب سے تجارت، پاکستان غذائی مصنوعات کے لیے ترجیحی اور سستا آپشن ہے، امجد چوہدری
جمعہ 10 اکتوبر 2025 20:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سیاحت کے فروغ، معیار زندگی میں بہتری اور آبادی میں اضافہ کی وجہ سے غذائی مصنوعات اور اشیا کی طلب میں بھی اضافہ ہوتا رہے گا جن میں پاکستانی ساختہ اعلیٰ معیار کے اسنیکس بھی شامل ہیں۔
امجد چوہدری نے کہا کہ پاکستان کے پاس بہت زیادہ قابل کاشت زمین موجود ہے جو سرمایہ کاری کی کمی کی وجہ سے زیر کاشت نہیں ہے جبکہ سعودی عرب کے پاس سرمایہ کاری کے بے پناہ وسائل موجود ہیں۔ موجودہ معاشی صورتحال میں سعودی سرمایہ کاری سے زرعی شعبے کی کارکردگی کو بہتر بنانے اور غربت سے نمٹنے میں مدد ملے گی۔ اس سے پاکستان کے لیے زرمبادلہ کے نئے ذرائع بھی پیدا ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ اس سرمایہ کاری کے بدلے میں سعودی عرب اعلیٰ معیار کی خوراک اور ایک قابل اعتماد پارٹنر حاصل کر سکتا ہے جو بلاتعطل معیاری خوراک کی فراہمی کو یقینی بنا سکتا ہے۔Browse Latest Health News in Urdu
پاکستان میں پہلی بارخاتون کے عطیہ کردہ قورنیہ کی کامیاب پیوند کاری، بصارت کی بحالی کا تاریخی سنگِ میل
خواجہ عمران نذیرسے معروف آئی سرجن پروفیسرڈاکٹراسد اسلم خان کی سربراہی میں این جی او کے وفد کی ملاقات ..
لاہور میں ڈینگی بخار کے 42 نئے مریضوں کی تصدیق
پاکستان کی طبی تاریخ میں پہلی بار 9 دن تک ایکموسپورٹ پر رہنے والا مریض مکمل صحتیاب
پاکستان میں سالانہ 40 ہزار سے زائد خواتین چھاتی کے سرطان کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار جاتی ہیں، خاتون اول ..
پنجاب بھر میں ڈینگی کیسز میں تشویشناک اضافہ ریکارڈ کیا گیا
ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کیلئے پنجاب ،سندھ میں مفت اسکریننگ کیمپ قائم
ذیابیطس کی عام دوا میٹفارمن دماغ کے ذریعے بھی اثر انداز ہوتی ہے، نئی تحقیق
ماں کا دودھ نومولود بچوں کے لیے مکمل غذا ہے، ڈاکٹرمحمد عدنان
حکومت اور ایس آئی ایف سی کا تھیلیسیمیا سے بچاؤ کیلئے آگاہی مہم کا آغاز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کینسرعلاج کا نیا طریقہ متعارف کردیا
محکمہ موسمیات نے ڈینگی سے متعلق الرٹ جاری کردیا،عوام سے محتاط رہنے کی اپیل
اسلام آباد میں ڈینگی کے 18 نئے کیسز رپورٹ ‘12 مریض اسپتالوں میں داخل
پمز میں ایک لاکھ خواتین کو چھاتی کے سرطان کی بروقت سکریننگ سے متعلق آگاہی فراہم کی گئی
Herbiotics Magnesium Glycinate: سب سے زیادہ جذب ہونے والا میگنیشیم
ملک کے 4 علاقوں کے ماحولیاتی نمونوں میں سب سے خطرناک پولیو وائرس کی تصدیق
پاکستان میں بریسٹ فیڈنگ کی شرح صرف 48 فیصد، آگہی بہت ضروری ہے: ماہرین صح
کراچی ،فوڈ پانڈا کا رائیڈر کمیونٹی کے اعزاز میں شاندار تقریب کاانعقاد
لاہور میں ڈینگی نے سر اٹھانا شروع کر دیا ،4 نئے کیسز رپورٹ
دائمی تھکن نفسیاتی نہیں بلکہ جینیاتی مرض ہے، برطانوی سائنسدانوں کا انکشاف
پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا، لکی مروت کے 5 ماہ کے بچے میں وائرس کی تصدیق
ہیپاٹائٹس کے عالمی دن پر وزیراعظم کا ایک کروڑ 65 لاکھ افراد کی سکریننگ کا اعلان
وہاڑی میں 2 لاکھ 39 ہزار سے زائد لڑکیوں کو ایچ پی وی ویکسین لگائی جائے گی، مہم 15 ستمبر سے شروع ہوگی
عالمی ڈونر نے پاکستان کو سیکڑوں موٹرسائیکلیں عطیہ کر دیں