ایران امریکہ متوقع ڈیل‘دو دن میں فی تولہ سونا 19 ہزار روپے مہنگا

جمعرات 7 مئی 2026 17:30

ایران امریکہ متوقع ڈیل‘دو دن میں فی تولہ سونا 19 ہزار روپے مہنگا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 مئی2026ء) ایران امریکہ متوقع ڈیل کے باعث دو دن میں فی تولہ سونا 19 ہزار روپے جبکہ فی اونس 190 ڈالر مہنگا ہوگیا۔

(جاری ہے)

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی سطح پر سونے کی فی تولہ سونا 7 ہزار 800 روپے مہنگا ہو کر4 لاکھ 96 ہزار 762 روپے کا ہوگیا، جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 6 ہزار 687 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 25 ہزار 893 روپے ہوگئی ہے۔اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت 373 روپے بڑھ کر 8 ہزار 445 روپے ہوگئی ہے۔دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 78 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 4 ہزار 744 ڈالر کا ہوگیا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مقامی ویکسین کی تیاری کیلئے قومی ویکسین پالیسی منظور

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار مقامی سطح پر ویکسین کی تیاری کیلئے جامع قومی ویکسین پالیسی کی منظوری حاصل ..

ٹی بی ٹیسٹ کٹس کی شدید قلت، ملک بھر میں تشخیصی نظام متاثر

پاکستان کے صحت کے نظام میں ڈریپ نے ایک اہم سنگِ میل عبور کر لیا

ملک میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ میں تشویشناک اضافہ

ملک میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز کا معاملہ پارلیمنٹ پہنچ گیا

منکی پاکس وائرس سے متعلق درخواست پر متعلقہ فریقین کو نوٹس جاری

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں ڈی این اے کا عالمی دن  ہفتہ   کو منایا  گیا

پاکستان میں ملیریا کے دوبارہ پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اپنی کوششیں تیز کریں، ڈبلیو ایچ او کی تمام شراکت ..

انسدادِ پولیو مہم 11سے 24مئی تک جاری رہے گی،مصطفی کمال

ڈریپ کا دوبارہ استعمال ہونے والی سرنجز پر عائد پابندی پر  عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم

منکی پاکس وائرس کا پھیلائو تیز،لاہورمیں ایک اور مریض میں منکی پاکس کی تصدیق