Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 1086

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

اسپین کی وزیر صحت ”آنا ماتو “ اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں

اتوار 30 نومبر 2014 12:38

اسپین کی وزیر صحت ”آنا ماتو “ اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں

سپین کی وزیر صحت ”آنا ماتو“ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر صحت آنا ماتو کے اپنے عہدے سے استعفی دینے کی وجہ وہ الزامات ہیں جو مقامی عدالت کی جانب سے ان پر لگائے گئے ہیں ان ... مزید

افغان فوجی کا باجوڑایجنسی کے ہسپتال میں کامیاب آپریشن ، حالت بہتر،

ہفتہ 29 نومبر 2014 23:27

افغان فوجی کا باجوڑایجنسی کے ہسپتال میں کامیاب آپریشن ، حالت بہتر،

افغانستان کے فوجی کا باجوڑایجنسی کے ہسپتال میں کامیاب آپریشن کیاجس کے بعد افغان فوجی کے حالت بہترہے ۔ کمانڈنٹ باجوڑ سکاؤٹس کرنل میر آمیر علی نے افغان فوجی کی عیادت کی اورگلدستے پیش کئے ۔کمانڈنٹ ... مزید

ڈاکٹر طاہر القادری کا طبی معائنہ ،بلڈ پریشر کنٹرول نہ ہونے پر ڈاکٹروں ..

ہفتہ 29 نومبر 2014 23:16

ڈاکٹر طاہر القادری کا طبی معائنہ ،بلڈ پریشر کنٹرول نہ ہونے پر ڈاکٹروں کی طرف سے تشویش کا اظہار

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا گزشتہ روز ان کے معالجین نے ان کا چیک اپ کیا،بلڈپریشر کنٹرول نہ ہونے پر تشویش ظاہر کی،بلڈپریشر کنٹرول نہ ہونے کی وجہ سے سربراہ عوامی تحریک دل پر ... مزید

عوامی تحریک کی اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کا مشترکہ اجلاس،پی ٹی آئی ..

ہفتہ 29 نومبر 2014 23:05

عوامی تحریک کی اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کا مشترکہ اجلاس،پی ٹی آئی کے جلسہ میں شرکت کا فیصلہ نہ ہو سکا، ڈاکٹر طاہر القادری کی جلد صحت یابی کیلئے دعا،

پاکستان عوامی تحریک کی اتحادی جماعتوں کا اجلاس گزشتہ روز یہاں مجلس وحدت المسلمین کے صوبائی دفتر میں منعقد ہوا، اجلاس میں ق لیگ، سنی اتحاد کونسل اور مجلس وحدت المسلمین کے رہنماؤں نے شرکت کی، متفقہ ... مزید

بلوچستان اسمبلی، ڈاکٹر خالد سومرو کے قتل ،کوئٹہ میں پولیو ورکرز کی ..

ہفتہ 29 نومبر 2014 22:48

بلوچستان اسمبلی، ڈاکٹر خالد سومرو کے قتل ،کوئٹہ میں پولیو ورکرز کی ٹارگٹ کلنگ، فضل الرحمان پر خودکش حملہ، مسیحی جوڑے کو زندہ جلا نے کے واقعات کی شدید مذمت ،

بلوچستان اسمبلی کے ارکان نے جمعیت علماء اسلام کے رہنماء ممتاز عالم دین سابق سینیٹر ڈاکٹر خالد سومرو کے بہیمانہ قتل ،کوئٹہ میں پولیو ورکرز کی ٹارگٹ کلنگ، مولانا فضل الرحمان پر ہونیوالے خودکش حملہ ... مزید

حافظ آباد ، ٹراما سنٹر کا دو سال قبل افتتاح ، ابھی تک شہریوں کو طبی سہولیات ..

ہفتہ 29 نومبر 2014 22:04

حافظ آباد ، ٹراما سنٹر کا دو سال قبل افتتاح ، ابھی تک شہریوں کو طبی سہولیات فراہم نہ کر سکا

ٹراما سنٹر کا دو سال قبل افتتاح ابھی تک شہریوں کو طبی سہولیات فراہم نہ کر سکا۔ کروڑوں روپے کے فنڈز سے تعمیر سنٹر کبھی کبھار ہیلتھ کے آفیسروں کی رہائش گاہ بھی بن جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دو سال قبل ... مزید

سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری کا طبی معائنہ ،بلڈ پریشر کنٹرول ..

ہفتہ 29 نومبر 2014 21:52

سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری کا طبی معائنہ ،بلڈ پریشر کنٹرول نہ ہونے پر ڈاکٹروں کی طرف سے تشویش کا اظہار

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا گزشتہ روز ان کے معالجین نے ان کا چیک اپ کیا،بلڈپریشر کنٹرول نہ ہونے پر تشویش ظاہر کی،بلڈپریشر کنٹرول نہ ہونے کی وجہ سے سربراہ عوامی تحریک دل پر ... مزید

بھارت کو چین کی جارحیت اور پاکستان کی مداخلت کے باعث سیکیورٹی چیلنجز ..

ہفتہ 29 نومبر 2014 21:46

بھارت کو چین کی جارحیت اور پاکستان کی مداخلت کے باعث سیکیورٹی چیلنجز کا سامنا ہے ،پاکستان دہشت گردی کا سرچشمہ ہے ، دہشتگردی کیخلاف عالمی جنگ کا حصہ ہونے کے باوجودپاکستان دہشت گردی کی حوصلہ افزائی ..

بھارتی فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل اروپ راہا نے کہا ہے کہ بھارت کو چین کی جارحیت اور پاکستان کی مداخلت کے باعث خطے میں سیکیورٹی چیلنجز کا سامنا ہے تاہم اس حوالے سے ہوشیار ہیں پاکستان دہشت گردی ... مزید

وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں تربیت یافتہ دائیوں کو مفت موبائل سیٹ مہیا ..

ہفتہ 29 نومبر 2014 21:34

وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں تربیت یافتہ دائیوں کو مفت موبائل سیٹ مہیا کرنے کی سکیم کا اجراء

وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں منعقدہ ایک سادہ مگر پروقار تقریب کے دوران تربیت یافتہ دائیوں کو مفت موبائل سیٹ مہیا کرنے کی سکیم کا اجراء ہوا یہ سکیم سماجی و فلاحی ادارے روٹری کلب اور محکمہ صحت کے زچہ و ... مزید

پشاور،پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا،تعداد268 ہوگئی

ہفتہ 29 نومبر 2014 21:18

پشاور،پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا،تعداد268 ہوگئی

پشاور میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا،پاکستان میں سامنے آنے والے پولیو کیسز کی تعداد268ہوگئی ہے،میڈیا رپورٹس کے مطابق پشاور میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد58ہوگئی ہے ۔۔

سیاسی قیادت، سول سوسائٹی ، غیر سرکاری تنظیمیں، سماجی کارکن اور بلدیاتی ..

ہفتہ 29 نومبر 2014 21:10

سیاسی قیادت، سول سوسائٹی ، غیر سرکاری تنظیمیں، سماجی کارکن اور بلدیاتی کونسلرز بلوچستان میں منشیات کے انسداد بچوں کو حفاظتی ٹیکہ جات اور پولیو مہم کو موثر بنانے ،کیلئے صوبائی حکومت سے تعاون کریں،وزیر ..

وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ سیاسی قیادت، سول سوسائٹی ، غیر سرکاری تنظیمیں، سماجی کارکن اور بلدیاتی کونسلرز بلوچستان میں منشیات کے انسداد بچوں کو حفاظتی ٹیکہ جات اور پولیو ... مزید

ایبولا وائرس کے خلاف 5 روزہ مہم ختم ، پاکستان میں ایبولا کے نشانات نہیں ..

ہفتہ 29 نومبر 2014 20:16

ایبولا وائرس کے خلاف 5 روزہ مہم ختم ، پاکستان میں ایبولا کے نشانات نہیں ملے : عالمی ادارہ صحت

ایبولا وائرس کے خلاف جاری سروسز ہسپتال میں5 روزہ مہم ختم ہو گئی۔عالمی ادارہ صحت کے اشتراک سے جاری ایبولا وائرس سے نمٹنے اور اس کے علاج کے حوالے سے مہم کا آغاز کیا گیا تھا جس کے تحت لاہور کے سروسز ہسپتال ... مزید

جمہوریت ہی ہماری سیاست ہے ،کسی کو بھی دباؤ میں اپنا ایجنڈا نافذ نہیں ..

ہفتہ 29 نومبر 2014 20:08

جمہوریت ہی ہماری سیاست ہے ،کسی کو بھی دباؤ میں اپنا ایجنڈا نافذ نہیں کرنے دینگے ‘ آصف علی زرداری،

پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ جمہوریت ہی ہماری سیاست ہے اور ملک میں سیاسی تبدیلی صرف ووٹ کی طاقت سے ہی آسکتی ہے، جمہوریت کے نام پر جمہوریت کو دی جانیوالی ... مزید

حکمرانوں کے پاس جنگلہ بس کیلئے اربوں روپے ہیں، ڈائیلسز مشینوں کی مرمت ..

ہفتہ 29 نومبر 2014 20:07

حکمرانوں کے پاس جنگلہ بس کیلئے اربوں روپے ہیں، ڈائیلسز مشینوں کی مرمت کیلئے ہزاروں نہیں‘ مونس الٰہی،

پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما و پارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی مونس الٰہی نے کہا ہے کہ حکمرانوں کو عوامی مسائل سے کوئی سروکار نہیں، ان کے پاس اربوں روپے صرف جنگلہ بس پر لگانے کیلئے ہیں لیکن ڈائیلسز ... مزید

کوئٹہ‘ حکومتی یقین دہانی کے بعد سرکاری ہسپتالوں میں بائیکاٹ کا دورانیہ ..

ہفتہ 29 نومبر 2014 19:48

کوئٹہ‘ حکومتی یقین دہانی کے بعد سرکاری ہسپتالوں میں بائیکاٹ کا دورانیہ کم کرکے4 کی بجائے 2 گھنٹے کرنے کا فیصلہ

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے صدر ڈاکٹر کمال خان نے کہا ہے کہ ڈاکٹرز نے حکومت کی جانب سے یقین دہانی کے بعد سرکاری ہسپتالوں میں جاری علامتی بائیکاٹ کا دورانیہ کم کرکے4 کی بجائے 2 گھنٹے کرنے کا ... مزید

Records 16276 To 16290 (Total 24908 Records)