Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 1272

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

نو نہا لوں کے ہاتھ میں بندوق کی بجائے کتاب و قلم د یکرصوبے کو امن کا ..

اتوار 23 فروری 2014 20:35

نو نہا لوں کے ہاتھ میں بندوق کی بجائے کتاب و قلم د یکرصوبے کو امن کا گہوارہ بنائیں گے،سپیکرخیبرپختونخوا، سب مل کر بدامنی کا خاتمہ کرینگے،خواتین یونیورسٹی کا وعدہ پورا ہوگیا ،تعلیمی اداروں کے علاوہ ..

سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ اپنے نو نہا لوں کے ہاتھ میں کلاشنکوف دینے کی بجائے کتاب و قلم دے کر خیبر پختونخوا کو امن کا گہوارہ اور جدید و معیاری تعلیم کا صوبہ بنائینگے، صوابی ... مزید

کالاش کمیونٹی کو دھمکی ،پاک فوج تحریک طالبان کے مذموم مقاصد اور ارادوں ..

اتوار 23 فروری 2014 19:53

کالاش کمیونٹی کو دھمکی ،پاک فوج تحریک طالبان کے مذموم مقاصد اور ارادوں کو ناکام بنا دیگی،میجر جنرل جاوید بخاری ،چترال میں حالات کا ہر ہفتے جائزہ لیکر سیکیورٹی فورسز کی مختلف علاقوں میں تعیناتی ..

جنرل افیسر کمانڈنگ سوات میجر جنرل جاوید بخاری نے کہا ہے کہ کالاش کمیونٹی کو تحریک طالبان پاکستان کی طرف سے دی گئی دھمکی میں اگر کوئی صداقت موجود بھی ہو تو پاک فوج ان کے مذموم مقاصد اور ارادوں کو ناکام ... مزید

ڈینگی کے انسداد کیلئے سرکاری محکمے مارچ کے مہینے میں باقاعدہ شیڈول ..

اتوار 23 فروری 2014 19:42

ڈینگی کے انسداد کیلئے سرکاری محکمے مارچ کے مہینے میں باقاعدہ شیڈول بنا کر اپنی تیاری مکمل کریں ،راجہ اشفاق سرور ،مارچ اور اپریل میں سخت مانیٹرنگ اور مچھروں کے انڈوں اور لاروا کی تلفی کر لی گئی تو ..

صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت راجہ اشفاق سرور نے کہا ہے کہ ڈینگی کے انسداد کیلئے سرکاری محکمے مارچ کے مہینے میں باقاعدہ شیڈول بنا کر اپنی تیاری مکمل کریں ۔ انہوں نے کہا کہ مارچ اور اپریل میں سخت مانیٹرنگ ... مزید

صوبے کے عوام کو جدید ، بہترین اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر اربوں ..

اتوار 23 فروری 2014 19:39

صوبے کے عوام کو جدید ، بہترین اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر اربوں روپے صرف کئے جا رہے ہیں‘ شہبازشریف، صوبے کے غریب ترین عوام کو بہترین طبی سہولیات کی مفت فراہمی کے لئے ہیلتھ انشورنس سکیم کا ..

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ عوام کو جدید، بہترین اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی ہماری سرفہرست ترجیحات میں شامل ہے-شعبہ صحت کی ترقی ،صحت کے ترقیاتی منصوبوں اور عوام کو طبی سہولیات ... مزید

پنجاب بھر میں تین روزہ قومی انسداد پولیومہم (کل) سے شروع ہو گی ،سکیورٹی ..

اتوار 23 فروری 2014 12:46

پنجاب بھر میں تین روزہ قومی انسداد پولیومہم (کل) سے شروع ہو گی ،سکیورٹی سمیت تمام انتظامات مکمل،صوبہ بھرکے 5سال تک کی عمر کے ایک کروڑ 70 لاکھ بچوں کو حفاظتی ویکسین کے قطرے پلائے جائینگے، محکمہ صحت ..

پنجاب بھر میں تین روزہ قومی انسداد پولیومہم کل سے شروع ہو گی جسکے لئے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے ۔ 26 فروری تک جاری رہنے والی اس مہم میں صوبہ بھرکے 5سال تک کی عمر کے ایک کروڑ 70 لاکھ بچوں کو حفاظتی ... مزید

کراچی ‘سیکورٹی کلیئرنس نہ ملی، 5 یونین کونسلوں میں انسداد پولیو مہم ..

اتوار 23 فروری 2014 12:46

کراچی ‘سیکورٹی کلیئرنس نہ ملی، 5 یونین کونسلوں میں انسداد پولیو مہم ایک دن کیلئے موخرکردی گئی،شہر کی19یونین کونسلوں میں موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائدکرکے انسدادپولیومہم کا آغاز کیا گیا

سندھ پولیس کی جانب سے سیکورٹی کلیئرنس نہ دیئے جانے کے باعث کراچی کی 5 حساس یونین کونسلز میں پولیو سے بچاؤ کی مہم ایک دن کے لیے موخرکردی گئی ہے ،شہر کی19یونین کونسلوں میں موٹر سائیکل چلانے پر پابندی ... مزید

کراچی: انسداد پولیو مہم شروع، سکیورٹی کے سخت انتظامات، موٹر سائیکل ..

اتوار 23 فروری 2014 12:28

کراچی: انسداد پولیو مہم شروع، سکیورٹی کے سخت انتظامات، موٹر سائیکل چلانے پر پابندی

کراچی کے چھ اضلاع کی منتخب کردہ چوبیس یونین کونسلز میں انسداد پولیو مہم شروع ہو گئی۔ سکیورٹی خدشات کے باعث موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ چوبیس یونین کونسلز میں انسداد پولیو مہم کے ... مزید

اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں نیئر بخاری گروپ ..

ہفتہ 22 فروری 2014 23:45

اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں نیئر بخاری گروپ کا پورا پینل کامیاب

اسلام آباد ہائی کورٹ کے عہدیداران کے انتخابات میں آج وکلاء نے اپنے جمہوری ووٹ کا بھر پور استعمال کیا ۔ انتخابات میں وکلاء کی شمولیت قابل دید تھی اور بھر پور جو ش و خروش دیکھنے میں آیا۔ نیئر بخاری ... مزید

لاہور، جنا ح ہسپتال کے ڈاکٹروں نے مریضوں پر تجربے کرنا شروع کر دئیے ..

ہفتہ 22 فروری 2014 20:51

لاہور، جنا ح ہسپتال کے ڈاکٹروں نے مریضوں پر تجربے کرنا شروع کر دئیے ،پاکپتن سے تعلق رکھنے والے مریض کی ٹا نگ کے نوآپریشن کر ڈالے ،غلط آپریشن سے مبینہ طور پر مریض کی ٹانگ چھوٹی ہو گئی

جنا ح ہسپتال کے ڈاکٹروں نے مریضوں پر تجربے کرنے شروع کر دئیے ،پاکپتن سے تعلق رکھنے والے مریض کی ٹا نگ کے نوآپریشن کر ڈالے اور غلط آپریشن سے مبینہ طور پر مریض کی ٹانگ چھوٹی ہو گئی ۔پاکپتن کے رہائشی ... مزید

لاہور ، جوہرٹاؤن واقعہ ،شواہد کے مطابق شبہ کینسر کے مریض نذیر پر ہی ..

ہفتہ 22 فروری 2014 20:40

لاہور ، جوہرٹاؤن واقعہ ،شواہد کے مطابق شبہ کینسر کے مریض نذیر پر ہی جاتا ہے ‘ ڈی آئی جی انوسٹی گیشن،یہ نہیں ہو سکتا کہ باہر کا دشمن سات افراد کو ایک طرح اور آٹھویں کو زہر دے کر مارے ‘ ذوالفقار حمید

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذوالفقار حمید نے کہا کہ جوہرٹاؤن میں پیش آئے اندوہناک واقعہ کی پوسٹمارٹم رپورٹ سے شبہ کینسر کے مریض نذیر پر ہی جاتااوریہ نہیں ہوسکتا کہ باہر کادشمن 7افراد کو ایک جیسے اور 8ویں ... مزید

نیئربخاری، صابر بلو چ ، ظفر الحق ، اعتزاز احسن کا سینئر صحافی و سابق ..

ہفتہ 22 فروری 2014 17:20

نیئربخاری، صابر بلو چ ، ظفر الحق ، اعتزاز احسن کا سینئر صحافی و سابق سینیٹر فصیح اقبال کی وفات پر اظہار تعزیت

قائمقام صدر سید نیئر حسین بخاری وقائمقام چیئرمین سینیٹ صابر علی بلوچ نے معروف صحافی اور سابق سینیٹر سید فصیح اقبال کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ مرحوم کی صحافت اور قانون ... مزید

موجودہ حکمرانوں نے 10 ماہ میں پسے ہوئے طبقے کا استحصال کرنے کے علاوہ ..

ہفتہ 22 فروری 2014 15:38

موجودہ حکمرانوں نے 10 ماہ میں پسے ہوئے طبقے کا استحصال کرنے کے علاوہ کچھ نہیں کیا‘ قاضی احمد سعید

پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر قاضی احمد سعید نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے دورِ حکومت میں ہی ملازمین اور نچلے طبقے کو ریلیف ملتا ہے جبکہ موجودہ حکمرانوں نے 10 ماہ میں پسے ہوئے طبقے ... مزید

مظفر آباد، پبلک ٹرانسپورٹ میں سگریٹ نوشی پر پابندی، وزیر ٹرانسپورٹ ..

ہفتہ 22 فروری 2014 15:25

مظفر آباد، پبلک ٹرانسپورٹ میں سگریٹ نوشی پر پابندی، وزیر ٹرانسپورٹ نے سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کردی

پبلک ٹرانسپورٹ میں سگریٹ نوشی پر پابندی، وزیر ٹرانسپورٹ نے سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کردی۔ خصوصاً بسوں ، ویگنوں ، سوزوکی وغیرہ میں سگریٹ نوشی پر سخت کارروائی کی ہدایت کیونکہ اس سے مسافروں خصوصاً ... مزید

پشاور میں سخت سیکیورٹی انتظامات میں 'صحت کا انصاف' مہم کا چوتھا مرحلہ ..

ہفتہ 22 فروری 2014 11:45

پشاور میں سخت سیکیورٹی انتظامات میں 'صحت کا انصاف' مہم کا چوتھا مرحلہ جاری

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے بچوں میں پولیو سمیت 9 وبائی بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت پیدا کرنے کے لئے چلائی جارہی ‘صحت کا انصاف’ مہم کا چوتھا مرحلہ جاری ہے۔ ‘صحت کا انصاف’ مہم کے چوتھے ... مزید

لاہور، جوہر ٹائون قتل، سات مقتولین اور کینسر زدہ نذیر کی موت میں ایک ..

جمعہ 21 فروری 2014 23:36

لاہور، جوہر ٹائون قتل، سات مقتولین اور کینسر زدہ نذیر کی موت میں ایک سے ڈیڑھ گھنٹے کا فرق ہے ‘ پولیس کو حتمی پوسٹمارٹم رپورٹ موصول،نذیر کی موت نشہ آور ادویات کے زائد استعمال سے ہوئی ، جسم پر تشدد ..

لاہور کے علاقہ جوہر ٹاؤن میں قتل کئے جانیوالے آٹھ افراد کی حتمی پوسٹمارٹم رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ سات مقتولین اور کینسر زدہ نذیر کی موت میں ایک سے ڈیڑھ گھنٹے کا فرق ہے ۔ 18فروری کو لاہور کے علاقہ ... مزید

Records 19066 To 19080 (Total 24906 Records)