Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 1315

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

پنجاب میں مزید 43افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے ،مجموعی تعداد 933ہو گئی ، ..

جمعہ 1 نومبر 2013 22:13

پنجاب میں مزید 43افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے ،مجموعی تعداد 933ہو گئی ، 570کا تعلق لاہور سے ہے ،لاہورکی ضلعی انتظامیہ نے ڈینگی سے بچا ؤ کیلئے 3ٹاؤ نز میں ایمرجنسی نافذ کردی ، خصوصی مہم کے احکامات جاری

ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ جاری ہے ،پنجاب میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید 43افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے ہیں جس کے بعد صوبہ بھر میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 933ہو گئی ... مزید

ذیا بیطس کے عالمی دن کے موقع کل شوگر کے حوالے سے عالمی ذیا بیطس میلے ..

جمعہ 1 نومبر 2013 16:37

ذیا بیطس کے عالمی دن کے موقع کل شوگر کے حوالے سے عالمی ذیا بیطس میلے کا اہتمام کیا جائیگا

اخوت ہیلتھ سروسز ذیا بیطس سنٹر کے زیر اہتمام ذیا بیطس کے عالمی دن کے موقع کل شوگر کے حوالے سے عالمی ذیا بیطس میلے کا اہتمام کیا جائیگا جس میں شہریوں کے شوگر، کسٹرول ، دل ، گردے ، کلیثیم اور آنکھوں ... مزید

پاکستان میں فالج سے روزانہ 450افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں‘ پروفیسر ..

جمعہ 1 نومبر 2013 16:35

پاکستان میں فالج سے روزانہ 450افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں‘ پروفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال میاں، اس مرض کا علاج طب یونانی، ایور ویدک، طب مفرد اعضاء، ہیومیو پیتھی اور آکوپنکچر میں بھی موجود ہے‘ طبی ..

گلوبل ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے فراہم کردہ سروے کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں فالج سے روزانہ کم از کم450افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ گلوبل ویلفیئر آرگنائزیشن کے طبی ماہرین پروفیسر ڈاکٹر ... مزید

سستی ادویات کے چار پلانٹ بند، ادویات کی قلت کا خدشہ،پیداواری لاگت میں ..

جمعہ 1 نومبر 2013 16:28

سستی ادویات کے چار پلانٹ بند، ادویات کی قلت کا خدشہ،پیداواری لاگت میں اضافے کی وجہ سے دوائیوں کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے ، فارما کمپنیوں کا موقف ، ایگزیکٹو فارما کمپنی، ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی ..

ملکی و غیر ملکی کمپنیوں نے سستی ادویات کی تیاری کے چارپلانٹ بند کردئیے ہیں جس کے باعث پاکستان میں زندگی بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ہے میڈیا رپورٹ کے مطابق ملکی و غیر ملکی ... مزید

پنجاب،24 گھنٹوں کے دوران 43 افراد ڈینگی کا شکار،مجموعی تعداد 933 ہو گئی

جمعہ 1 نومبر 2013 11:38

پنجاب،24 گھنٹوں کے دوران 43 افراد ڈینگی کا شکار،مجموعی تعداد 933 ہو گئی

ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ،پنجاب میں چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید تینتالیس افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے۔ پنجاب میں ڈینگی کے مرض میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے اور ایک روز کے دوران پنجاب ... مزید

خطے میں امن چاہتے ہیں، ملکی خود مختاری کے خلاف کوئی اقدام قبول نہیں ..

جمعرات 31 اکتوبر 2013 20:57

خطے میں امن چاہتے ہیں، ملکی خود مختاری کے خلاف کوئی اقدام قبول نہیں کرینگے ‘اسپیکر پنجاب اسمبلی ، بیر ونی ممالک سے ا مداد نہیں تجارت چاہتے ہیں، پاکستان بھارت کے ساتھ تمام تصفیہ طلب مسائل کو مذاکرات ..

ا سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال نے کہاہے کہ ہم خطے میں امن چاہتے ہیں مگر ملکی خود مختاری کے خلاف کوئی اقدام قبول نہیں کرینگے ‘ بیر ونی ممالک سے ا مداد نہیں تجارت چاہتے ہیں، پاکستان بھارت کے ... مزید

کراچی ، ڈینگی وائرس سے 19جاں بحق ،متاثرہ افراد کی تعداد 3ہزار سے تجاوز ..

جمعرات 31 اکتوبر 2013 20:44

کراچی ، ڈینگی وائرس سے 19جاں بحق ،متاثرہ افراد کی تعداد 3ہزار سے تجاوز کرگئی

ڈینگی بخار کے حوالے سے اکتوبر کا مہینہ کراچی والوں پر بھاری گزرا۔ اس دوران شہر قائد میں 9افراد ڈینگی وائرس سے متاثر ہو کر زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔ رواں سال کراچی میں ڈینگی وائرس سے 19جاں بحق ہوئے ... مزید

وزیراعظم چوہدری عبدالمجیدغریب ومظلوم طبقات کی آوازہیں‘راجہ فیصل ..

جمعرات 31 اکتوبر 2013 17:07

وزیراعظم چوہدری عبدالمجیدغریب ومظلوم طبقات کی آوازہیں‘راجہ فیصل ممتاز راٹھور، آزادکشمیرکوشاہراہ ترقی پرگامزن کردیاہے آزادکشمیرحکومت اورکشمیریوں کے تشخص پرکوئی سودے بازی نہیں کرینگے‘وزیر ..

آزادکشمیرکے وزیربرقیات راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے کہاہے کہ وزیراعظم چوہدری عبدالمجیدغریب ومظلوم طبقات کی آوازہیں شہیدبھٹووشہیدبے نظیربھٹوکے جانثارجیالے ہیں انہوں نے آزادکشمیرکوشاہراہ ترقی پرگامزن ... مزید

حکومت پنجاب نے بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی کی تشکیل نو کر دی ،اتھارٹی کے ..

جمعرات 31 اکتوبر 2013 17:05

حکومت پنجاب نے بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی کی تشکیل نو کر دی ،اتھارٹی کے چیئر مین وزیر صحت خلیل طاہر سندھو ہونگے، آئندہ ہونے والیبلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی کی میٹنگ میں لاہور کے ٹیچنگ ہسپتالوں کی رجسٹریشن ..

حکومت پنجاب نے بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی کی تشکیل نو کر دی ہے جس کے چیئر مین وزیر صحت خلیل طاہر سندھو ہوں گے۔ان کے علاوہ دیگر ممبران میں اراکین پنجاب اسمبلی خواجہ سلمان رفیق ،ڈاکٹر نادیہ عزیز،ایڈیشنل ... مزید

تمام تر حکومتی دعوؤ ں کے باوجود ڈینگی کے مرض نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا ..

جمعرات 31 اکتوبر 2013 17:05

تمام تر حکومتی دعوؤ ں کے باوجود ڈینگی کے مرض نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا ، 38نئے مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

تمام تر حکومتی دعوؤ ں کے باوجود ڈینگی کے مرض نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا ہے، پنجاب بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 38نئے مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد ... مزید

ڈینگی کے حوالے سے ہائی رسک ٹاؤنز میں انڈور ،آؤٹ ڈور سرویلنس پر خصوصی ..

جمعرات 31 اکتوبر 2013 17:05

ڈینگی کے حوالے سے ہائی رسک ٹاؤنز میں انڈور ،آؤٹ ڈور سرویلنس پر خصوصی توجہ دی جائے‘ صوبائی وزیر قانون و بلدیات کی ہدایت ، راولپنڈی ،قصور،ننکانہ ،اوکاڑہ او رلاہور میں ایم این سی ایچ ویک10نومبر تک موخر،سٹاف ..

وزیر قانون و بلدیات پنجاب رانا ثناء اللہ خاں نے ہدایت کی ہے کہ تمام سرکاری محکمے 3نومبر کو یوم انسداد ڈینگی کی سرگرمیوں میں بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں تا کہ ڈینگی سے بچاؤ اور اس مچھر کی افزائش کو ... مزید

سوات میں ڈینگی سے متاثر افرادکی تعداد 9ہزار سے تجاوزکرگئی

جمعرات 31 اکتوبر 2013 14:41

سوات میں ڈینگی سے متاثر افرادکی تعداد 9ہزار سے تجاوزکرگئی

سوات میں ڈینگی سے متاثرہ افرادکی تعداد 9ہزار سے بھی تجاوزکرگئی ،اب تک 45افرادجان کی بازی ہارچکے ہیں۔سوات میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ڈینگی سے مزید 21 متاثرہ افراد کوسیدوشریف اسپتال میں داخل کر دیا ... مزید

ڈینگی کے خلاف حکومتی کاوشیں ایک مسلسل عمل ہے، ڈینگی وائرس سے بچنے کیلئے ..

بدھ 30 اکتوبر 2013 20:19

ڈینگی کے خلاف حکومتی کاوشیں ایک مسلسل عمل ہے، ڈینگی وائرس سے بچنے کیلئے معاشرے کاہر فرد کردار اداکرئے‘مجتبیٰ شجاع الرحمن، صحت عامہ کے مختلف شعبوں میں نئے حفاظتی پروگرام بھی شروع کئے جارہے ہیں‘ ..

وزیرایکسائز و ٹیکسیشن، خزانہ پنجاب میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن نے کہا ہے کہ ڈینگی طبی مسئلے کی بجائے سماجی مسئلہ ہے ا ور اکثر ممالک کی حکومتوں نے ڈینگی وائرس کے خاتمے کے لیے موثر اوربروقت اقدامات کرنے ... مزید

ڈینگی سے 2ہلاکتیں ہوئیں،میڈیا سنسی پھیلا رہا ہے: وزیر صحت پنجاب

بدھ 30 اکتوبر 2013 13:43

ڈینگی سے 2ہلاکتیں ہوئیں،میڈیا سنسی پھیلا رہا ہے: وزیر صحت پنجاب

صوبائی وزیر صحت کا دعوی ٰ ہے کہ رو اں سال ڈینگی سے صرف دو ہلاکتیں ہوئی ہیں، میڈیا جان بوجھ کر سنسنی پھیلا رہا ہے۔وزیر صحت پنجاب خلیل طاہر سندھو ،وزیر تعلیم اور چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے انسدادڈینگی ... مزید

لاہور، ڈینگی سے اموات کا سلسلہ تیزہو گیا ،ایک ہی روز میں مزید تین افراد ..

منگل 29 اکتوبر 2013 20:30

لاہور، ڈینگی سے اموات کا سلسلہ تیزہو گیا ،ایک ہی روز میں مزید تین افراد موت کے منہ میں چلے گئے ،مجموعی تعداد6تک پہنچ گئی ،چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 42مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے‘ محکمہ ..

پنجاب میں ڈینگی وائر س سے اموات کا سلسلہ تیزہو گیا ،ایک ہی روز میں مزید تین افراد موت کے منہ میں چلے گئے جسکے بعد مجموعی تعداد6تک پہنچ گئی ۔چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 42مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ... مزید

Records 19711 To 19725 (Total 24908 Records)