Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 1439

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ہمارا کسی سے کوئی جھگڑا نہیں‘ جہاں اجتماعی ذمہ داری کی بات ہو وہاں ..

منگل 13 نومبر 2012 16:10

ہمارا کسی سے کوئی جھگڑا نہیں‘ جہاں اجتماعی ذمہ داری کی بات ہو وہاں پیپلزپارٹی اور جماعت اسلامی بھی ایک سٹیج پر بیٹھ سکتی ہیں‘ کس نے حکومت کرنی ہے اور کون عوام کی ترجمانی کر ے گا فیصلے کااختیار صرف ..

وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ہمارا کسی سے کوئی جھگڑا ہے اور نہ ہی کسی سے جھگڑا کرنا چاہتے ہیں منزل صرف پاکستان ہے ‘کس نے حکومت کرنی ہے اور کون عوام کی ترجمانی کر ے گا فیصلے کی طاقت کااختیار ... مزید

پی آئی اے بدانتظامی کیس،سپریم کورٹ نے تمام فریقوں کو نوٹس جاری کردیئے،جامع ..

منگل 13 نومبر 2012 16:10

پی آئی اے بدانتظامی کیس،سپریم کورٹ نے تمام فریقوں کو نوٹس جاری کردیئے،جامع رپورٹ طلب، کسی بات کا جواب نہیں مل رہا(آج ) چیئر مین پی آئی اے کو بلائیں ، عدالت کو بتایا جائے کتنے فرانزک آڈٹ کرائے گئے ،کیا ..

سپریم کورٹ نے پی آئی اے بدانتظامی کیس میں تمام فریقوں کو نوٹس جاری کر تے ہوئے پی آئی اے سے صورتحال پر جامع رپورٹ طلب کرلی ۔چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کسی بات کا جواب نہیں ... مزید

دہشت گردی کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے تمام طبقات کی طرف سے آگاہی اور تیاری ..

پیر 12 نومبر 2012 19:49

دہشت گردی کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے تمام طبقات کی طرف سے آگاہی اور تیاری کی ضرورت ہے، قانون نافذ کرنے والے اداروں پر سب سے بڑی ذمہ داری عائد ہوتی ہے، قانون نافذ کرنے والے ادارے اور پاکستانی عوام اپنے ..

وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے معاشرے کے تمام طبقات کی طرف سے آگاہی اور تیاری کی ضرورت ہے جبکہ اس حوالے سے قانون نافذ کرنے والے اداروں پر سب سے بڑی ذمہ داری ... مزید

پر امن اور خوشحال پاکستان بنانے اورکرپشن کا خاتمہ کر نے کے لئے نوجوان ..

پیر 12 نومبر 2012 19:48

پر امن اور خوشحال پاکستان بنانے اورکرپشن کا خاتمہ کر نے کے لئے نوجوان طبقے کو آگے لانا ہوگا ، ملک کے مو جودہ نظام میں کئی خامیاں ہیں، اس لئے مو جودہ نظام کو تبدیل کر نا ہو گا ، ہمیں خو شی ہے کہ آج عدلیہ ..

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی وائس چیرمین اسد عمر نے کہا ہے کہ پر امن اور خوشحال پاکستان بنانے اورکرپشن کا خاتمہ کر نے کے لئے نوجوان طبقے کر آگے لانا ہوگا۔وہ پیر کو جی آئی کے انسٹیٹوٹ آف انجینئرنگ ... مزید

راولپنڈی ‘ ریلوے سٹیشن کے کارگو پر پولیس کاچھاپہ،سینکڑوں لیٹر الکوحل ..

پیر 12 نومبر 2012 14:00

راولپنڈی ‘ ریلوے سٹیشن کے کارگو پر پولیس کاچھاپہ،سینکڑوں لیٹر الکوحل قبضے میں لے لی، 2ملزمان گرفتار

راولپنڈی کے ریلوے سٹیشن پر پولیس نے ریلوے کارگو پر چھاپے کے دوران ڈرموں میں موجود سینکڑوں لیٹر الکوحل قبضے میں لے لی، 2ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، پیر کو پولیس ذرائع کے مطابق پولیس نے راولپنڈی کے ... مزید

سابق انگلش کپتان اور معروف کمنٹیٹر ٹونی گریگ کے پھیپھڑوں کے کینسر کا ..

پیر 12 نومبر 2012 12:54

سابق انگلش کپتان اور معروف کمنٹیٹر ٹونی گریگ کے پھیپھڑوں کے کینسر کا آپریشن کل لندن میں ہوگا

سابق انگلش کپتان اور معروف کمنٹیٹر ٹونی گریگ کے پھیپھڑوں کے کینسر کا آپریشن کل منگل کو لندن کے مقامی ہسپتال میں ہوگا۔برسبین ٹیسٹ کے دوران چینل نائن کی کمنٹری ٹیم سے گفتگو کرتے ہوئے ٹونی گریگ نے بتایا ... مزید

شہباز شریف ،پاکستان بالخصوص پنجاب کے عوام کی خوش نصیبی ہیں ، وزیر اعلی ..

اتوار 11 نومبر 2012 19:03

شہباز شریف ،پاکستان بالخصوص پنجاب کے عوام کی خوش نصیبی ہیں ، وزیر اعلی نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا ،اسی جذبے سے ملک کو آگے لے جا سکتے ہیں،سری لنکا،انڈونیشیا، سنگا پور اورتھائی لینڈ کے ماہرین کا انٹرنیشنل ..

سری لنکا،انڈونیشیا، سنگا پور اورتھائی لینڈ کے ماہرین نے وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کو پاکستان بالخصوص پنجاب کے عوام کی خوش نصیبی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کی قائدانہ صلاحیتوں اور انتھک کاوشوں ... مزید

وزیر صحت سردار قمر الزمان خان کاآزادکشمیربھر کے ہسپتالوں کی فیسوں ..

اتوار 11 نومبر 2012 17:30

وزیر صحت سردار قمر الزمان خان کاآزادکشمیربھر کے ہسپتالوں کی فیسوں میں حالیہ اضافے کوواپس لینے کا اعلان ،نوٹیفیکیشن آئندہ چند روز میں جاری ہوگا،صحافیوں کو گزیٹڈ آفیسران کے برابر میڈیکل کی سہولیات ..

وزیر صحت عامہ سردار قمر الزمان خان آزادکشمیربھر کے ہسپتالوں کی فیسوں میں حالیہ اضافے کوواپس لینے کا اعلان کردیا،نوٹیفیکیشن آئندہ چند روز میں جاری ہوگا،صحافیوں کو گزٹڈ آفیسران کے برابر میڈیکل کی ... مزید

گذشتہ سال لاہور میں ڈینگی وباء سے خوف کی فضاء طاری تھی،آج اللہ کے فضل ..

اتوار 11 نومبر 2012 17:30

گذشتہ سال لاہور میں ڈینگی وباء سے خوف کی فضاء طاری تھی،آج اللہ کے فضل اور حکومتی کوششوں سے ڈینگی قابو میں ہے ،عوام کے چہروں پراطمینان ہیں ،سینیٹر پرویز رشید کا اجلاس سے خطاب

سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ گذشتہ سال ڈینگی کی وباء کی وجہ سے لاہور میں خوف کی فضاء تھی لیکن رواں سال حکومتی کوششوں اوراللہ کے فضل و کرم سے ڈینگی قابو میں ہے اورعوام کے چہروں پر اطمینان نظر آرہا ... مزید

وزیراعلی پنجاب کا حضوری باغ میں انٹرنیشنل ڈینگی کانفرنس میں شریک غیرملکی ..

اتوار 11 نومبر 2012 17:28

وزیراعلی پنجاب کا حضوری باغ میں انٹرنیشنل ڈینگی کانفرنس میں شریک غیرملکی طبی ماہرین کے اعزاز میں عشائیہ،سری لنکا، تھائی لینڈ، سنگاپور، انڈونیشیا کے طبی ماہرین، پاکستانی ڈاکٹرز، اعلی حکام اور ..

وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی طرف سے اتوار کو حضوری باغ میں انٹرنیشنل ڈینگی کانفرنس میں شریک غیرملکی طبی ماہرین کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا- سینئر مشیر سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ، معاون خصوصی ... مزید

تلہار،باوانی شوگرملز تلہار دسمبر کے پہلے ہفتے میں چلنے کا امکان

اتوار 11 نومبر 2012 17:28

تلہار،باوانی شوگرملز تلہار دسمبر کے پہلے ہفتے میں چلنے کا امکان

باوانی شوگرملز تلہار دسمبر کے پہلے ہفتے میں چلنے کا امکان ، ملز انتظامیہ کا کہنا ہے کہ گنے میں مٹھاس ہونے کی وجہ سے نقصان کا خدشہ ہے ، تفصیلات کے مطابق حکومتی اعلان کے باوجود باوانی شگر ملز تلہار ... مزید

ثبوت پیش کر سکتاہوں مسلم کا نفرنس کے صدر سردار عتیق سعودی عرب میں 6 ماہ ..

اتوار 11 نومبر 2012 15:17

ثبوت پیش کر سکتاہوں مسلم کا نفرنس کے صدر سردار عتیق سعودی عرب میں 6 ماہ گرفتار رہے،کس کیس میں گرفتار ہوئے اس کی قباتوں اور چند دیگر بیماریوں کے حوالے سے بھی آگاہ ہوں، مکروفریب اور دغا بازی کی سیاست ..

سابق وزیر اعظم و اپوزیشن لیڈ ر راجہ فاروق حیدر نے دعویٰ ہے کہ سابق وزیر اعظم صدر مسلم کا نفرنس سردار عتیق احمد خان سعودی عرب میں چھ ماہ گرفتار رہا،جس کے ثبوت بھی پیش کر سکتا ہوںِ، وہ کس کیس میں گرفتار ... مزید

”شہبازشریف جیسا لیڈر ہمارے پاس ہوتا تو سری لنکا بہت عرصہ پہلے ڈینگی ..

ہفتہ 10 نومبر 2012 21:02

”شہبازشریف جیسا لیڈر ہمارے پاس ہوتا تو سری لنکا بہت عرصہ پہلے ڈینگی پر قابو پاچکاہوتا“ پہلے ہم یہاں سکھانے آئے تھے اور اب یہ سیکھنے آئے ہیں کہ کس طرح اتنی مختصر مدت میں پنجاب نے ڈینگی پر موثر قابو ..

ایوان اقبال میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی ڈینگی کانفرنس کے مقررین بالخصوص غیر ملکی ماہرین نے ڈینگی سے موثر انداز میں نمٹنے پروزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کی زیرقیادت پنجاب حکومت کے اقدامات کو ... مزید

پاکستان میں شوگر سے متاثرہ افراد کی تعداد ستر لاکھ کے قریب پہنچ چکی ..

ہفتہ 10 نومبر 2012 19:47

پاکستان میں شوگر سے متاثرہ افراد کی تعداد ستر لاکھ کے قریب پہنچ چکی ہے،موذی مرض کی بڑھتی رفتار کو روکنے کے اقدامات نہ کیے گئے تودو ہزار پچیس تک یہ تعدادبڑھ کر ایک کروڑ پندرہ لاکھ تک پہنچ جائے گی،ماہرین ..

ماہرین صحت نے کہا ہے کہ پاکستان میں شوگر سے متاثرہ افراد کی تعداد ستر لاکھ کے قریب پہنچ چکی ہے اس موذی مرض کی بڑھتی رفتار کو روکنے کے اقدامات نہ کیے گئے تودو ہزار پچیس تک یہ تعدادبڑھ کر ایک کروڑ پندرہ ... مزید

بدین،ملالہ یوسف زئی کی مکمل صحت یابی اور عمر درازی کیلئے مختلف سکولوں ..

ہفتہ 10 نومبر 2012 19:46

بدین،ملالہ یوسف زئی کی مکمل صحت یابی اور عمر درازی کیلئے مختلف سکولوں اور مدارس میں قرآن خوانی اور دعائیہ تقریبات کا انعقاد

پاکستان کی بیٹی ملالہ یوسف زئی ڈے کے حوالے سے اس کی مکمل صحت یابی اور عمر درازی کیلئے بدین شہر کے مختلف سکولوں اور مدارس میں قرآن خوانی اور دعاؤں کی تقریبات منعقد کی گئی ، انٹاس پبلک سکول ، نیشنل سکول ... مزید

Records 21571 To 21585 (Total 24914 Records)