Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 305

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

پنجاب اسمبلی کے مزید 10ملازمین کورونا وائرس کا شکار، مجموعی تعداد17ہو ..

پیر 16 نومبر 2020 13:26

پنجاب اسمبلی کے مزید 10ملازمین کورونا وائرس کا شکار، مجموعی تعداد17ہو گئی

پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کے مزید 10ملازمین کورونا وائرس کا شکار ہو گئے جس کے بعد مجموعی تعداد 17تک پہنچ گئی ہے۔ بتایاگیا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے ملازمین کے کورونا ٹیسٹ لینے کا سلسلہ جاری ہے اور مزید 10ملازمین ... مزید

دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد پانچ کروڑ سے زائد،13لاکھ 24ہزار ..

پیر 16 نومبر 2020 12:34

دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد پانچ کروڑ سے زائد،13لاکھ 24ہزار ہلاکتیں

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وبا سے محفوظ نہیں ہے، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 کروڑ 48 لاکھ17 ہزار ... مزید

کورونا وائرس کی نئی قسم نے اس کے پھیلا ئو کی رفتار بڑھا دی، امریکی تحقیق

پیر 16 نومبر 2020 12:20

کورونا وائرس کی نئی قسم نے اس کے پھیلا ئو کی رفتار بڑھا دی، امریکی تحقیق

کووڈ 19 کا باعث بننے والا وائرس اب وہ نہیں رہا جو سب سے پہلے چین میں نمودار ہوا تھا بلکہ اس نے خود کو کچھ اس طرح بدل لیا ہے کہ وہ انسانوں کے لیے زیادہ متعدی ہوگیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق یہ بات امریکا ... مزید

ملک میں صحتیاب ہونے والے مریض کو دوسری مرتبہ کرونا ہونے کا پہلا کیس ..

اتوار 15 نومبر 2020 00:02

ملک میں صحتیاب ہونے والے مریض کو دوسری مرتبہ کرونا ہونے کا پہلا کیس سامنے آگیا

ملک میں صحتیاب ہونے والے مریض کو دوسری مرتبہ کرونا ہونے کا پہلا کیس سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں کرونا وائرس کی دوسری لہر ہر گزرتے دن کیساتھ خطرناک ہوتی جا رہی ہے۔ یومیہ بنیاد پر رپورٹ ہونے ... مزید

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 8 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی،ڈاکٹر ..

ہفتہ 14 نومبر 2020 17:54

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 8 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی،ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات

ڈاکٹر وسیم اقبال چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم اور ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 8 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی۔اس وقت جہلم میں 32 کرونا وائرس ... مزید

ٹائپ ڈی ہسپتال ٹل میں ڈی ایچ او ڈاکٹر ثنا ؤ اللہ بنگش نے زنانہ گائنی ..

ہفتہ 14 نومبر 2020 15:25

ٹائپ ڈی ہسپتال ٹل میں ڈی ایچ او ڈاکٹر ثنا ؤ اللہ بنگش نے زنانہ گائنی وارڈ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا

ٹائپ ڈی ہسپتال ٹل میں ڈی ایچ او ڈاکٹر ثنا ؤ اللہ بنگش نے زنانہ گائنی وارڈ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر میڈیکل سپرٹینڈنٹ ٹائپ ڈی ہسپتال ٹل ڈاکٹر عبدالرحمن، ڈی ایم ایس ڈاکٹر ثواب گل اور ایم ... مزید

عالمی یوم ذیابیطس کے موقع پر ڈائو یونیورسٹی میں ٹیلی میڈیسن کلینک کا ..

ہفتہ 14 نومبر 2020 15:25

عالمی یوم ذیابیطس کے موقع پر ڈائو یونیورسٹی میں ٹیلی میڈیسن کلینک کا افتتاح

پاکستان میں ذیابطیس کا مرض وبائی صورت اختیار کر گیا ہے اور انٹرنیشنل ڈائبٹیز فیڈریشن کے مطابق پاکستان میں ذیابطیس کی شرح 17.1 فیصد تک پہنچ گئی ہے، بدقسمتی سے ذیابطیس میں مبتلا افراد کی اکثریت اپنی ... مزید

ذیابیطس کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ، پاکستان چوتھے نمبر پر آگیا

ہفتہ 14 نومبر 2020 15:20

ذیابیطس کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ، پاکستان چوتھے نمبر پر آگیا

جامعہ کراچی کے شعبہ بائیوکیمسٹری کی پروفیسر ڈاکٹر شمیم قریشی نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں415 ملین سے زائد افراد اس بیماری میں مبتلا ہیں اوریہ تعداد 2030 تک 642 ملین تک ہو جائے گی جب کہ 80 فیصد سے زائد مریض ... مزید

عالمی ادارہ صحت اور این آئی ایچ کے زیر اہتمام آئی پی ایچ میں تین روزہ ..

ہفتہ 14 نومبر 2020 15:20

عالمی ادارہ صحت اور این آئی ایچ کے زیر اہتمام آئی پی ایچ میں تین روزہ لیبارٹری ایپیڈمیالوجی ٹریننگ کورس اختتام پذیر

عالمی ادارہ صحت اور نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ اسلام آباد کے زیر اہتمام انسٹیٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ لاہور میں وبائی امراض کے ماہرین اور پبلک ہیلتھ ایکسپرٹس کیلئے تین روزہ ’’ انٹروڈکشن لیبارٹری ایپیڈمیالوجی ... مزید

مثبت کرونا کیسز کے بعد لیاقت میڈیکل یونیورسٹی بھی یکم دسمبرتک بند

ہفتہ 14 نومبر 2020 15:18

مثبت کرونا کیسز کے بعد لیاقت میڈیکل یونیورسٹی بھی یکم دسمبرتک بند

کرونا وبا کی دوسری لہر نے تعلیمی اداروں کو بھی اپنی لپیٹ میں لینا شروع کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لیاقت میڈیکل یونیورسٹی جامشورو کے 200 سے زائد عملے کے کرونا ٹیسٹ کرائے گئے تھے، جن میں سی17 کی رپورٹ ... مزید

ملک میں کورونا کی دوسری لہر ،ایک ہی روز میں بھکر کے 23 افراد کورونا کا ..

ہفتہ 14 نومبر 2020 14:25

ملک میں کورونا کی دوسری لہر ،ایک ہی روز میں بھکر کے 23 افراد کورونا کا شکار

ملک میں کورونا وباء کی دوسری لہر کے دوران ایک ہی روز میں بھکر کے 23 افراد کورونا کا شکار ہوگئے جبکہ اموات کی تعداد نو ہو گئی۔زرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ بھکر میں کورونا وباء کی دوسری لہر میں ... مزید

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید کوئی کرونا وائرس کا نیا کیس رپورٹ ..

جمعہ 13 نومبر 2020 18:02

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید کوئی کرونا وائرس کا نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا،ڈاکٹر وسیم اقبال،ڈاکٹر مظہر حیات

ڈاکٹر وسیم اقبال چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم اور ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایاکہڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید کوئی کرونا وائرس کا نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا۔اس وقت جہلم میں 24 کرونا ... مزید

ڈپٹی کمشنر جہلم کا رورل ہیلتھ سنٹر جلالپورشریف کا اچانک دورہ،سہولیات ..

جمعہ 13 نومبر 2020 17:57

ڈپٹی کمشنر جہلم کا رورل ہیلتھ سنٹر جلالپورشریف کا اچانک دورہ،سہولیات کی مزید بہتری کیلئے ہدایات جاری

ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اختر نے رورل ہیلتھ سینٹر جلالپور شریف کا اچانک دورہ کیا اور ڈاکٹرز کی حاضری، صفائی ستھرائی کے انتظا مات، ادویات کی مکمل دستیابی اور ادویات کی ایکسپائری کا معائنہ کیا۔ ڈپٹی ... مزید

شفا ء انٹرنیشنل سے منسلک ’’ای۔ شفاء‘‘تصدیق کا اعزاز حاصل کرنے والا ..

جمعہ 13 نومبر 2020 16:50

شفا ء انٹرنیشنل سے منسلک ’’ای۔ شفاء‘‘تصدیق کا اعزاز حاصل کرنے والا 25واں ادارہ بن گیا

شفا انٹرنیشنل ہسپتال کے منسلک ادارے شفا انٹگریٹڈ ہیلتھ ٹیکنالوجی نے وسطی اور جنوبی ایشیا کے خطے میں گھر کی سطح پر عالمی معیار کی خدمات مہیا کرنے والے پہلا تصودیق شدہ ادارہ ہونے کا اعزاز حاصل کر ... مزید

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سندھ حکومت کے محکمہ صحت کے تحت خصوصی ہسپتال ..

جمعہ 13 نومبر 2020 15:16

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سندھ حکومت کے محکمہ صحت کے تحت خصوصی ہسپتال قائم

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سندھ حکومت کے محکمہ صحت کے تحت خصوصی ہسپتال قائم کر دیا گیا ہے۔پی ایس ایل فائیو کے پلے آف میچز کے موقع پرنیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سندھ حکومت کے محکمہ صحت کے تحت خصوصی ہسپتال ... مزید

Records 4561 To 4575 (Total 24908 Records)