بند کریں
صحت صحت کی خبریں

صحت کی خبریں

منگل جنوری

پیر جنوری

   حکومت ہائر ایجو کیشن کمیشن کے معاملات پر فوری توجہ دے ،اراکین سینٹ ، ایچ ای سی کی بہتری کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھائے جائیں ایچ ای سی کو ملنے والے فنڈز آئینی طور پر براہ راست صوبوں کو ملنے چاہئیں طلباء کو وظائف بھی انصاف سے فراہم کئے جائیں سینیٹر حاجی عدیل ، فرحت اللہ بابر ، سینیٹر عبد الرؤف ، سینیٹر ایم حمزہ سینیٹر عبد النبی بنگش کا اظہار خیال ، ہایئر ایجوکیشن کا معیار بہترہے، 2014ء میں پاکستان کی 10 یونیورسٹیاں دنیا کی اچھی یونیورسٹیوں میں شمار ہوئی ہیں ، وزیرمملکت تعلیم ، 2018ء تک پاکستان ریسرچ کے شعبے میں کئی ملکوں سے آگے نکل جائے گا ، انجینئر بلیغ الرحمن کا اظہار خیال ، 18 ویں ترمیم کے بعد صحت کے ادارے صوبوں کو دیئے گئے، صوبوں کو ریسورسز بھی منتقل کئے گئے ہیں، سائرہ افضل تارڑ ، بین الاقوامی ذمہ داریاں ہیں، صحت کے شعبے صوبوں کو منتقل ہونے سے کارکردگی میں بہتری آئی ہے ،سینٹ میں خطاب
وقت اشاعت:
05/01/2015 - 20:21:48
   سٹیٹ آف دی آرٹ پنجاب کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ کے منصوبے کیلئے 50 ایکڑ اراضی مختص کردی گئی ہے:شہبازشریف، منصوبہ صحت عامہ کے شعبہ میں ایک سنگ میل ثابت ہوگا، گردے اور جگر کے امراض کے حوالے سے جدید طبی سہولتیں میسر آئیں گی،نالج پارک میں بننے والے پاکستان کے پہلے پنجاب کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ میں نرسنگ سکول اور ریسرچ سینٹر بھی بنے گا،مفادعامہ کے اس منصوبے کی جلد سے جلد تکمیل کیلئے قومی جذبے اورمحنت سے کام کیا جائے: وزیراعلیٰ پنجاب کی اجلاس میں ہدایت
وقت اشاعت:
05/01/2015 - 20:10:57
فہرست 6321 سے 6340  تک   (15759 ریکارڈز )