کورونا کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے کراچی میں 6 میرج ہالز اور 103 ریسٹورنٹس سیل کر دیئے گئے

جمعہ 2 اکتوبر 2020 14:09

کورونا کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے کراچی میں 6 میرج ہالز اور 103 ریسٹورنٹس سیل کر دیئے گئے
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 اکتوبر2020ء) کورونا کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے کراچی میں 6 میرج ہالز اور 103 ریسٹورنٹس سیل کر دیئے گئے۔ این سی او سی کے مطابق میرج ہالز اور ریسٹورنٹس کو ایس او پیز پہ عمل در آمد یقینی نہ بنانے کی وجہ سے بند کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

این سی او سی نے ہدایت کی کہ تمام صوبے، وفاق، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کورونا سے بچاو کی ہیلتھ گائیڈ لائیز کو یقینی بنائیں۔ این سی او سی کے مطابق ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون کیا جائے۔ این سی او سی کے مطابق ریسٹورنٹس اور میرج ہالز کی کڑی نگرانی کی جائے۔ این سی او سی کے مطابق میرج ہالز اور ریسٹورنٹس کورونا کے پھیلائوکا باعث بن سکتے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط