پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کا پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کا خدشہ

پرائمری اور پری پرائمری کلاسز میں بچوں کو خاص احتیاط کی ضرورت ہے، ملک سے کورونا وائرس ابھی ختم نہیں ہوا ہے، بیان

جمعہ 2 اکتوبر 2020 16:58

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 اکتوبر2020ء) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم ای) نے ملک میں اچانک سے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر اس وباء کی دوسری لہر کے خدشے کا اظہار کیا ہے۔پی ایم اے کے مطابق پاکستان کورونا وائرس کی دوسری لہر سے متاثر ہونے کے خطرے سے دوچار ہے اور دنیا میں دوسری لہر سے متاثر ہونے والے ممالک میں کورونا وائرس وباء زیادہ خطرناک ثابت ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے مطابق سندھ اور بالخصوص کراچی میں کیسز میں اضافے کی وجہ ایس او پیز سے دوری ہے، لوگ ماسک لگانے، سماجی فاصلہ برقرار رکھنے اور ہاتھوں کو صاف نہیں رکھ رہے ہیں۔پی ایم اے نے کہا کہ پرائمری اور پری پرائمری کلاسز میں بچوں کو خاص احتیاط کی ضرورت ہے، ملک سے کورونا وائرس ابھی ختم نہیں ہوا ہے۔پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے اس موقع پر عوام سے گزارش کی کہ احتیاطی تدابیر کو اختیار کیا جائے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط