Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 345

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

گھنٹوں کے دوران 1114 نئے کیسز، 32 اموات رپورٹ

جمعرات 30 جولائی 2020 12:52

گھنٹوں کے دوران 1114 نئے کیسز، 32 اموات رپورٹ

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثر32 افراد جاں بحق ہوئے جن میں سے 29 افراد ہسپتالوں میں جبکہ 3 افراد گھروں میں قرنطینہ کے دوران جاں بحق ہوئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ ... مزید

پاکستان میں روزانہ 400 افراد ہیپاٹائٹس کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے جاتے ..

بدھ 29 جولائی 2020 23:19

پاکستان میں روزانہ 400 افراد ہیپاٹائٹس کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں

ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں روزانہ 400 افراد ہیپاٹائٹس کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں ، ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں ہر سال ہیپاٹائٹس بی میں 5 ملین اور ہیپاٹائٹس سی میں 10 ملین لوگ مبتلاء ... مزید

سال2030ء تک پاکستان کو ہیپاٹائٹس فری ملک بنانے کیلئے حکومتی اداروں کے ..

بدھ 29 جولائی 2020 23:18

سال2030ء تک پاکستان کو ہیپاٹائٹس فری ملک بنانے کیلئے حکومتی اداروں کے ساتھ ساتھ نجی شعبہ کو بھی اپنا کلیدی کردار ادا کرنا ہوگا،فیصل ۱ٓباد چیمبر میں ورلڈ ہیپاٹائٹس ڈے کے سلسلہ میںمنعقدہ ٹریننگ پروگرام ..

:سال2030ء تک پاکستان کو ہیپاٹائٹس فری ملک بنانے کیلئے حکومتی اداروں کے ساتھ ساتھ نجی شعبہ کو بھی اپنا کلیدی کردار ادا کرنا ہوگا۔ یہ بات حکومت پنجاب کے ہیپاٹائٹس اینڈ اینڈو سکوپی پراجیکٹ کے فوکل پرسن ... مزید

پو لیو کو کامیاب بنانے کیلئے عوام ٹیمو ں سے تعائو ن کر یں ،علامہ اسلم ..

بدھ 29 جولائی 2020 15:04

پو لیو کو کامیاب بنانے کیلئے عوام ٹیمو ں سے تعائو ن کر یں ،علامہ اسلم صد یقی

چیئر مین پاکستان علما ء کونسل کے معا ئو ن خصو صی علامہ محمد اسلم صد یقی نے کہا ہے کہ پو لیو کو کامیاب بنانے کیلئے عوام ٹیمو ں سے تعائو ن کر یں،علما ئے کرام جمعہ کے خطبات اور اعلانات کے ذریعے عوام میں ... مزید

این ڈی ایم اے نے صوبوں کو کورونا مریضوں کے لئے مزید وینٹیلیٹرز کی تقسیم ..

بدھ 29 جولائی 2020 14:43

این ڈی ایم اے نے صوبوں کو کورونا مریضوں کے لئے مزید وینٹیلیٹرز کی تقسیم شروع کر دی

نیشنل ڈزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے صوبوں کو کورونا مریضوں کے لئے مزید وینٹیلیٹرز کی تقسیم شروع کر دی۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق سندھ کو 26 آئی سی یو وینٹیلیٹرز اور 61 بائی پیپ دیئے گئے ہیں۔ بلوچستان ... مزید

فیصل ۱ٓباد میں کورونا وائرس کی وبا کے ۱ٓغاز سے اب تک 191 مریض انتقال پاچکے ..

بدھ 29 جولائی 2020 13:36

فیصل ۱ٓباد میں کورونا وائرس کی وبا کے ۱ٓغاز سے اب تک 191 مریض انتقال پاچکے ہیں جن میں سے 177 کا تعلق فیصل ۱ٓباد اور 14 کا دیگر اضلاع سے ہے،

فیصل ۱ٓباد میں کورونا وائرس کی وبا کے ۱ٓغاز سے لیکر اب تک 191 مریض انتقال پاچکے ہیں جن میں سے 177 مریضوں کا تعلق فیصل ۱ٓباد اور 14 کا دیگر اضلاع سے ہے جبکہ اس وقت کورونا کے 33 مریض گورنمنٹ جنرل ہسپتال غلام ... مزید

کورونا سے نمٹنے کے لیے طور طریقے بدلنا ہوں گے، عالمی ادارہ صحت

بدھ 29 جولائی 2020 13:11

کورونا سے نمٹنے کے لیے طور طریقے بدلنا ہوں گے، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت، ڈبلیو ایچ او نے کہا ہے جرمنی جیسے ممالک میں کورونا کے کیسز میں دوبارہ اضافے کی وجہ احتیاطی نظم و ضبط کو نظرانداز کرنا ہے۔ ڈی ڈبلیو سے بات کرتے ہوئے عالمی ادارے کی اہلکار مارگریٹ ... مزید

کورونا وبا کے فعال مریضوں کی تعداد گھٹ کر صرف 31 ہزار 405 رہ گئی

بدھ 29 جولائی 2020 13:06

کورونا وبا کے فعال مریضوں کی تعداد گھٹ کر صرف 31 ہزار 405 رہ گئی

ملک بھر میں اس وقت اس وبا کے فعال مریضوں کی تعداد گھٹ کر صرف 31 ہزار 405 رہ گئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ ایک دن میں ملک بھر میں کورونا کے 21 ہزار 256 ٹیسٹ ہوئے،سندھ میں 9 ہزار 571، ... مزید

24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی1063 نئے کیس، 27 اموات رپورٹ

بدھ 29 جولائی 2020 12:03

24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی1063 نئے کیس، 27 اموات رپورٹ

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی وجہ سی27 افراد جاں بحق ہوئے جن میں سے 24 افراد ہسپتالوں میں جبکہ 3 افراد گھروں میں قرنطینہ کے دوران جاں بحق ہوئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی ... مزید

کورونا وائرس ایک بہت بڑی لہر بننے جارہا ہے: عالمی ادارہ صحت نے خبردار ..

منگل 28 جولائی 2020 21:01

کورونا وائرس ایک بہت بڑی لہر بننے جارہا ہے: عالمی ادارہ صحت نے خبردار کردیا

کورونا وائرس ایک بہت بڑی لہر بننے جارہا ہے: عالمی ادارہ صحت نے خبردار کردیا، جینیوا میں ورچوئل بریفنگ کے دوران عالمی ادارہ صحت کی رکن مارگریٹ ہیریس کا کہنا تھا لوگ تاحال موسموں کے بارے میں سوچ رہے ... مزید

ذرا سی بے احتیاطی دوبارہ کیسز، اموات میں اضافے کا باعث بن سکتی ہے، ڈاکٹر ..

منگل 28 جولائی 2020 16:01

ذرا سی بے احتیاطی دوبارہ کیسز، اموات میں اضافے کا باعث بن سکتی ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

وزیراعظم کے معاون خصوصی نے کہا ہے کہ ذرا سی بے احتیاطی دوبارہ کیسز، اموات میں اضافے کا باعث بن سکتی ہے، اللہ کا شکر ہے کہ پاکستان میں بیماری کا پھیلاؤ کم ہوا ، اس پر کسی تساہل یا غیر ذمہ داری کا مظاہرہ ... مزید

چلڈرن ہسپتال فیصل ۱ٓباد میں ڈاکٹرز کیلئے جدید سہولیات سے ۱ٓراستہ کیفے ..

منگل 28 جولائی 2020 15:25

چلڈرن ہسپتال فیصل ۱ٓباد میں ڈاکٹرز کیلئے جدید سہولیات سے ۱ٓراستہ کیفے ٹیریا کا افتتاح

چلڈرن ہسپتال فیصل ۱ٓباد میں ڈاکٹرز کیلئے جدید سہولیات سے ۱ٓراستہ کیفے ٹیریا کا افتتاح کردیا گیاہے۔اس سلسلہ میں منگل کے روز ایک افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر محمد ... مزید

کورونا وائرس کی وبا سے چوبیس گھنٹوں میں 23اموات، 936 کیسز رپورٹ، 19,610 ٹیسٹ ..

منگل 28 جولائی 2020 14:25

کورونا وائرس کی وبا سے چوبیس گھنٹوں میں 23اموات، 936 کیسز رپورٹ، 19,610 ٹیسٹ کئے گئے

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ 23 افراد جاں بحق ہوئے جن میں سے 21 افراد ہسپتالوں میں اور 2 افراد گھروں میں قرنطینہ کے دوران جاں بحق ہوئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی رپورٹ ... مزید

چارسدہ‘ فری میڈیکل کیمپ ‘ مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی

منگل 28 جولائی 2020 12:42

چارسدہ‘ فری میڈیکل کیمپ ‘ مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی

بہبود آبادی چارسدہ کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ آفیسر سمیع الله خان کی ہدایت پر ایس آر ایس پی اور کونٹیک انٹرنیشنل کے تعاون سے پاپولیشن سنٹر خانمائی اور بی ایچ یو دوسہرہ میں الگ الگ فری میڈیکل کا کورونا ... مزید

ہیپاٹائٹس سے آگاہی کا عالمی دن منایا گیا

منگل 28 جولائی 2020 12:13

ہیپاٹائٹس سے آگاہی کا عالمی دن منایا گیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہیپاٹائٹس سے آگاہی کا عالمی دن منایا گیا ۔ اس دن کا مقصد لوگوں میںاس بیماری کے بارے میں شعور اجاگر کرنا ہے۔امسال اس دن کا موضوع ’’ہیپاٹائٹس سے پاک مستقبل‘‘جس میں مائوں ... مزید

Records 5161 To 5175 (Total 24906 Records)