Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 396

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ملک میں کرونا وائرس سے متاثرہ پہلے مریض کے انتقال کی تصدیق کر دی گئی

بدھ 18 مارچ 2020 22:12

ملک میں کرونا وائرس سے متاثرہ پہلے مریض کے انتقال کی تصدیق کر دی گئی

ملک میں کرونا وائرس سے متاثرہ پہلے مریض کے انتقال کی تصدیق کر دی گئی، خیبرپختونخواہ کے شہر مردان سے تعلق رکھنے والا 50 سالہ سعادت خان کچھ روز قبل ہی سعودی عرب سے واپس آیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ... مزید

سندھ حکومت کورونا وائرس کیلئے کیے گئے اقدامات کے حوالے سے عوام کو دھوکہ ..

بدھ 18 مارچ 2020 22:08

سندھ حکومت کورونا وائرس کیلئے کیے گئے اقدامات کے حوالے سے عوام کو دھوکہ دے رہی ہے: مریضوں کے رشتہ داروں کا الزام

سندھ کے آئسولیشن وارڈز میں موجود مریضوں کے رشتہ داروں نے الزام لگایا ہے کہ سندھ حکومت کورونا وائرس کیلئے کیے گئے اقدامات کے حوالے سے عوام کو دھوکہ دے رہی ہے۔ مریضوں کے رشتہ داروں کا کہنا ہے کہ آئسولیشن ... مزید

کورونا وائرس کی وبا 2سال تک جاری رہ سکتی ہے: ماہرین

بدھ 18 مارچ 2020 21:41

کورونا وائرس کی وبا 2سال تک جاری رہ سکتی ہے: ماہرین

جرمن ماہرین نے تشویشناک پیشن گوئی کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا 2سال تک جاری رہ سکتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر جلد کوئی موثر ویکسین نہ بنائی جاسکی تو کورونا وائرس کی وبا مزید تیزی سے ... مزید

2012 اور 2013 کے دوران پوری دنیا میں کورونا وائرس کے چالیس کیسز کی تصدیق ..

بدھ 18 مارچ 2020 20:54

2012 اور 2013 کے دوران پوری دنیا میں کورونا وائرس کے چالیس کیسز کی تصدیق ہوئی تھی:عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے انکشاف کیا ہے کہ 2012 اور 2013 کے دوران پوری دنیا میں کورونا وائرس کے چالیس کیسز کی تصدیق ہوئی تھی۔ عالمی ادارہ صحت کی ویب سائٹ کے مطابق کوروناوائرس ماضی میں بھی سامنے آچکا ہےپریل ... مزید

خون کے وہ 2 گروپس جن کے حامل افراد کے کرونا وائرس سے متاثر ہونے کا سب ..

بدھ 18 مارچ 2020 20:51

خون کے وہ 2 گروپس جن کے حامل افراد کے کرونا وائرس سے متاثر ہونے کا سب سے زیادہ خدشہ ہے

خون کے وہ 2 گروپس جن کے حامل افراد کے کرونا وائرس سے متاثر ہونے کا سب سے زیادہ خدشہ ہے، ماہرین کے مطابق دنیا بھر میں رپورٹ ہونے والے کیسز کی اکثریت اے پازیٹیو اور اے نیگیٹیو بلڈ گروپس والے افراد کی ... مزید

صدرِ مملکت عارف علوی اور وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کے کورونا ٹیسٹ ..

بدھ 18 مارچ 2020 20:06

صدرِ مملکت عارف علوی اور وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ سامنے آگئی

صدرِ مملکت عارف علوی اور وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ سامنے آگئی ہے۔ کورونا ٹیسٹ رپورٹ کے مطابق صدرِ مملکت اور وزیرِ خارجہ کورونا وائرس کا شکار نہیں ہوئے ہیں۔ رپورت کے مطابق ... مزید

پاکستان میں کورونا وائرس کے پہلے مریض کی وفات کی تصدیق کردی گئی

بدھ 18 مارچ 2020 18:37

پاکستان میں کورونا وائرس کے پہلے مریض کی وفات کی تصدیق کردی گئی

پاکستان میں کورونا وائرس کے پہلے مریض کی وفات کی تصدیق کردی گئی ہے۔ ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیاض اللہ فراق نے تصدیق کی ہے کہ گلگت میں کورونا وائرس کا پہلا مریض انتقال کرگیا ہے۔ انہوں نے بتایا ہے ... مزید

پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرزروناوائرس کے مشتبہ افرادکی مکمل ..

بدھ 18 مارچ 2020 15:11

پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرزروناوائرس کے مشتبہ افرادکی مکمل دیکھ بھال کررہے ہیں'یاسمین راشد

وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں اہم اجلاس منعقد ہوا،جس میں سپیشل سیکرٹری سلوت سعید، ایڈیشنل سیکرٹری ڈاکٹرآصف طفیل، وائس چانسلرکنگ ... مزید

شیخ زاید ہسپتال کوئٹہ میں کرونا وائرس سے کوئی شخص جاںبحق نہیں ہوا ، ..

بدھ 18 مارچ 2020 14:23

شیخ زاید ہسپتال کوئٹہ میں کرونا وائرس سے کوئی شخص جاںبحق نہیں ہوا ، انچارج زاید ہسپتال آئیسولیشن وارڈ

کوئٹہ میں کرونا وائرس کے لیے قائم شیخ زاید ہسپتال آئیسولیشن وارڈ کے انچارج اور ڈائریکٹر ڈاکٹر عبدالغفار نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہسپتال میں کرونا وائرس سے کوئی شخص جاںبحق نہیں ہوا ہے ،ایک شخص ... مزید

مانسہرہ میں کورونا وائرس کے پہلے مریض کی تصدیق کے بعد حفاظتی انتظامات ..

بدھ 18 مارچ 2020 14:03

مانسہرہ میں کورونا وائرس کے پہلے مریض کی تصدیق کے بعد حفاظتی انتظامات مزید سخت

مانسہرہ میں کورونا وائرس کے پہلے مریض کی تصدیق کے بعد حفاظتی انتظامات مزید سخت کر دیے گئے ہیں، مانسہرہ کے کنگ عبد اللہ ٹیچنگ ہسپتال میں 10 جبکہ بالاکوٹ میں 30 بیڈز پر مشتمل آئیسولیشن وارڈ بنا دیا ... مزید

چین نے کورونا وائرس ویکیسن کے کلینکل تجربات کی اجازت دے دی

بدھ 18 مارچ 2020 13:47

چین نے کورونا وائرس ویکیسن کے کلینکل تجربات کی اجازت دے دی

چین نے کورونا وائرس کے خلاف بنائی جانے والی اپنی پہلی ویکسین کے کلینکل تجربات کی اجازت دے دی ہے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق یہ ویکسین چین کی اکیڈمی آف ملٹری میڈیکل سائنس میں تیار کی گئی ہے۔ اس وقت ... مزید

ملک بھر میں نیشنل ہیلتھ ایمرجنسی لگانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی ..

بدھ 18 مارچ 2020 13:29

ملک بھر میں نیشنل ہیلتھ ایمرجنسی لگانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع

ملک بھر میں نیشنل ہیلتھ ایمرجنسی لگانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی گئی ۔مسلم لیگ کی رکن اسمبلی سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ سرکاری ... مزید

کرو نا وائر س پر کنٹرو ل ملک اور قوم کیلئے بڑا چیلنج ہے‘ڈاکٹر شاہد صد ..

بدھ 18 مارچ 2020 13:29

کرو نا وائر س پر کنٹرو ل ملک اور قوم کیلئے بڑا چیلنج ہے‘ڈاکٹر شاہد صد یق

چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی، پنجاب حکومت میڈیا سٹریٹیجی کمیٹی کے ممبر ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہاہے کہ کرو نا وائر س پر کنٹرو ل ملک اور قوم کیلئے بڑا چیلنج ہے،وائرس کے بڑھتے کیسز قا بل تشویش ہیںہمارے ... مزید

دیر لوئر، چکدرہ ہسپتال میں کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے وارڈ مختص

بدھ 18 مارچ 2020 13:23

دیر لوئر، چکدرہ ہسپتال میں کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے وارڈ مختص

چکدرہ ہسپتال میں کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے وارڈ مختص کردیا گیا۔ حفاظتی کٹس بھی مہیا کردی گئیں۔ ٹی ایچ کیو چکدرہ میں کورونا وائرس کے مریضوں کے لئے 20 بیڈز پر مشتمل 05 وارڈز مختص کئے گئے ہیں۔ تاہم ... مزید

ڈسٹرکٹ عدالت تھرپارکر میں بھی کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے سخت حفاظتی ..

بدھ 18 مارچ 2020 13:23

ڈسٹرکٹ عدالت تھرپارکر میں بھی کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے سخت حفاظتی اقدامات

ڈسٹرکٹ عدالت تھرپارکر میں بھی کورونا وائرس سے بچاؤ کے متعلق سخت حفاظتی اقدامات کیئے گئے ہیں۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج تھرپارکر مشتاق احمد کلوڑ کی ہدایات پر کورونا وائرس سے بچاؤ کے حوالے سے سخت حفاظتی ... مزید

Records 5926 To 5940 (Total 24906 Records)