ڈسٹرکٹ عدالت تھرپارکر میں بھی کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے سخت حفاظتی اقدامات

بدھ 18 مارچ 2020 13:23

ڈسٹرکٹ عدالت تھرپارکر میں بھی کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے سخت حفاظتی اقدامات
تھرپارکر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مارچ2020ء) ڈسٹرکٹ عدالت تھرپارکر میں بھی کورونا وائرس سے بچاؤ کے متعلق سخت حفاظتی اقدامات کیئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج تھرپارکر مشتاق احمد کلوڑ کی ہدایات پر کورونا وائرس سے بچاؤ کے حوالے سے سخت حفاظتی اقدامات کرتے ہوئے سیشن کورٹ مٹھی اور جیل بلڈنگ مٹھی میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے حوالے سے پیشگی اسپرے کروایا گیا۔ اس کے علاوہ عدالتی کیسز کے حوالے سے آنے والے اور عام لوگوں کو کورونا وائرس سے اسکریننگ کرنے کے بعد عدالت میں داخل ہونے کی اجازت دی جا رہی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط