Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 720

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

لاہور،چلڈرن ہسپتال میں بون میرو ٹرانس پلانٹ سینٹرفعال

بدھ 20 ستمبر 2017 15:27

لاہور،چلڈرن ہسپتال میں بون میرو ٹرانس پلانٹ سینٹرفعال

لاہور کے چلڈرن ہسپتال میں بون میرو ٹرانسپلانٹ سینٹر نے کام شروع کر دیا ،ْماہرڈاکٹروں کی ٹیم نے ڈاکٹر طاہرہ شمسی کی سربراہی میں ڈھائی سال اور4سال کی2بچوں کے بون میرو ٹرانسپلانٹ کئے۔چلڈرن ہسپتال لاہورمیں ... مزید

ْپشاور ،ْڈینگی کا ایک اور مریض چل بسا ،ْ

بدھ 20 ستمبر 2017 15:27

ْپشاور ،ْڈینگی کا ایک اور مریض چل بسا ،ْ

پشاورکے خیبر ٹیچنگ اسپتال میں ڈینگی کا ایک اور مریض چل بسا، صوبے میں ڈینگی وائرس سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 28ہوگئی ۔ڈینگی رسپانس یونٹ کے مطابق پشاور کے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں زیر علاج 77 سالہ عنایت ... مزید

نیند کی کمی دائمی درد میں مبتلا کر سکتی ہے، برطانوی طبی ماہرین

بدھ 20 ستمبر 2017 14:01

نیند کی کمی دائمی درد میں مبتلا کر سکتی ہے، برطانوی طبی ماہرین

برطانوی طبی ماہرین کے مطابق نیند کی کمی انسان کی صحت گرانے کے ساتھ اس کو دائمی درد میں مبتلا کر سکتی ہے۔کوونٹری کی یونیورسٹی آف واروک کی نیند اور دائمی بیماریوں کے درمیان تعلق پر ایک تحقیق کے مطابق ... مزید

کاربوہائیڈریٹس کا کم استعمال گڈ کولیسٹرول کو جنم دیتا ہے،ماہرین

بدھ 20 ستمبر 2017 13:36

کاربوہائیڈریٹس کا کم استعمال گڈ کولیسٹرول کو جنم دیتا ہے،ماہرین

طبی ماہرین نے کہا ہے کہ کاربوہائیڈریٹ کا کم استعمال گڈ کولیسٹرول کو جنم دیتا ہے۔ برطانوی ماہرین غذائیت کا کہناہے کہ بحیرہ روم کے ممالک کے علاوہ ہسپانوی علاقے کی خوراک بھی صحت بخش ہے اور ان سب کی بنیادی ... مزید

نشہ کے استعمال سے انسان حقائق کو دیکھنے سے محروم ہو جا تا ہے‘ڈاکٹر ..

منگل 19 ستمبر 2017 16:53

نشہ کے استعمال سے انسان حقائق کو دیکھنے سے محروم ہو جا تا ہے‘ڈاکٹر ظفر اقبال میاں

نشہ کے استعمال سے انسان حقائق کو دیکھنے سے محروم ہی نہیں بلکہ اس کے ساتھ ساتھ جذبات صحیح اور غلط کی پہچان بھی بھول جاتا ہے،نشہ ایسے کیمیائی مادوں کا مجموعہ ہے جو ہمارے دماغ کے مواصلاتی نظام کے ساتھ ... مزید

پشاور میں 8لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے

منگل 19 ستمبر 2017 16:26

پشاور میں 8لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے

پشاور میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران 8 لاکھ سے زیادہ بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے ۔انسداد پولیو مہم سے متعلق ڈپٹی کمشنر ثاقب رضا اسلم کی زیر صدارت اجلاس میں انسداد پولیو ... مزید

بغیر شکر کے سیب کا ملک شیک وزن میں کمی کیلئے مفید، امریکی ماہرین

منگل 19 ستمبر 2017 12:58

بغیر شکر کے سیب کا ملک شیک وزن میں کمی کیلئے مفید، امریکی ماہرین

امریکی ماہرین نے بنا شکر کے سیب کے ملک شیک کو وزن کم کرنے میں معاون قرار دے دیا۔ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے ماہرین کی تازہ تحقیق کے مطابق ایک سیب اور بغیر بالائی کے ایک کپ دودھ کے شیک سے جسم کو 10 ... مزید

مسلسل بیٹھ کر کام کرنے والوں کو ہر 30 منٹ بعد چہل قدمی کر لینی چاہیے، ..

منگل 19 ستمبر 2017 12:58

مسلسل بیٹھ کر کام کرنے والوں کو ہر 30 منٹ بعد چہل قدمی کر لینی چاہیے، امریکی ماہرین

کولمبیا یونیورسٹی کے محققین کا کہناہے کہ سارادن بیٹھے رہنا صحت کیلئے خطرناک نہیں لیکن ضروری ہے کہ ہر آدھے گھنٹے بعد اٹھ کر بھی کچھ کام کرتے رہیں۔ ماہرین کی جائزہ رپورٹ کے مطابق بیٹھے رہنے کی طوالت ... مزید

ڈینگی سرویلنس کا کام مزید تیز کیا جائے ،سائرہ عمر

منگل 19 ستمبر 2017 12:32

ڈینگی سرویلنس کا کام مزید تیز کیا جائے ،سائرہ عمر

ڈپٹی کمشنر قصور سائرہ عمر نے کہا ہے کہ ڈینگی سرویلنس کا کام مزید تیز کیا جائے اور تمام محکمہ پوری طرح چوکس ہو کر کام کرے ‘ بارشوں کے باعث جمع پانی کا فوری نکاس یقینی بنایا جائے ‘عوام کو ڈینگی سے محفوظ ... مزید

محکمہ تحفظ ماحول پنجاب انسداد ڈینگی اور لاروا سرویلنس کی کارروائیوں ..

پیر 18 ستمبر 2017 14:01

محکمہ تحفظ ماحول پنجاب انسداد ڈینگی اور لاروا سرویلنس کی کارروائیوں میں سرگرم عمل ہے ، ترجمان

محکمہ تحفظ ماحول پنجاب کی ٹیمیں صوبہ بھر میں انسداد ڈینگی اور لاروا سرویلنس کی کارروائیوں میں سرگرم عمل ہے ،محکمہ کی خصو صی ٹیمیں ڈینگی مچھر کی افزائش کے ممکنہ مقامات کو چیک کر رہی ہیںاور لاروا ... مزید

پاکستان میں ڈپریشن کامرض ٹاپ ٹین بیماریوں میں چوتھے نمبر پر آگیا، ..

پیر 18 ستمبر 2017 13:58

پاکستان میں ڈپریشن کامرض ٹاپ ٹین بیماریوں میں چوتھے نمبر پر آگیا، ڈاکٹر ذوالفقار علی

دنیابھرکے بعض دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی مختلف ذہنی امراض میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں روز افزوں زبردست اضافہ ہوتا جارہاہے جس کے باعث ڈپریشن کامرض ٹاپ ٹین بیماریوں میں چوتھے نمبر پر آگیاہے ... مزید

پشاور ڈینگی سے ایک اور مریض جاں بحق ،ْ تعداد27ہوگئی

پیر 18 ستمبر 2017 13:56

پشاور ڈینگی سے ایک اور مریض جاں بحق ،ْ تعداد27ہوگئی

پشاور کے علاقے یونیورسٹی روڈ تہکال میں ایک اور ڈینگی کا مریض ہسپتال میں جاں بحق ہوگیا ۔تہکال یونیورسٹی روڈ میں گزشتہ روز شاہ عالم نامی شخص کو ڈینگی مچھر نے کاٹا تھا خاندانی ذرائع نے بتایا کہ شاہ ... مزید

ملک میں کوئی ہیلتھ پالیسی ہی نہیں ہے، آخری پالیسی 2009 میں آئی تھی، ..

پیر 18 ستمبر 2017 13:17

ملک میں کوئی ہیلتھ پالیسی ہی نہیں ہے، آخری پالیسی 2009 میں آئی تھی، پالیسی کے بغیر صحت کے مسائل کیسے حل ہوں گی ،ڈاکٹر مرزا علی اظہر

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے سابق سیکرٹری جنرل ڈاکٹر مرزا علی اظہر نے کہا ہے کہ صحت کے اداروں سے جب تک سیاسی اثرورسوخ اور کرپشن ختم نہیں کیا جاتا، اس وقت تک ان اداروں سے غریب عوام کو کوئی فائدہ نہیں ... مزید

ملک کے مختلف حصوں میں انسداد پولیو مہم شروع ہو گئی

پیر 18 ستمبر 2017 13:04

ملک کے مختلف حصوں میں انسداد پولیو مہم شروع ہو گئی

ملک کے مختلف حصوں میں انسداد پولیو مہم پیر کو شروع ہو گئی ہے۔ پنجاب میں چار روزہ انسداد پولیو مہم سرگودھا، ملتان، لودھراں، وہاڑی، خانیوال، حافظ آباد اور راجن پور کے اضلاع میں شروع ہوگئی ہے۔خیبرپختونخوااور ... مزید

وفاقی دارالحکومت میں انسداد پولیو مہم شروع ہوگئی،

پیر 18 ستمبر 2017 13:04

وفاقی دارالحکومت میں انسداد پولیو مہم شروع ہوگئی،

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں انسداد پولیو مہم پیر کو شروع ہوگئی جس میں اسلام آباد کے شہری اور دیہی علاقوں کے 3 لاکھ 9 ہزار 905 بچوں کو پولیو سے بچائو کی ویکسین پلائی جائے گی۔ 4روز تک جاری رہنے والی ... مزید

Records 10786 To 10800 (Total 24906 Records)