کاربوہائیڈریٹس کا کم استعمال گڈ کولیسٹرول کو جنم دیتا ہے،ماہرین

بدھ 20 ستمبر 2017 13:36

لندن۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2017ء)طبی ماہرین نے کہا ہے کہ کاربوہائیڈریٹ کا کم استعمال گڈ کولیسٹرول کو جنم دیتا ہے۔ برطانوی ماہرین غذائیت کا کہناہے کہ بحیرہ روم کے ممالک کے علاوہ ہسپانوی علاقے کی خوراک بھی صحت بخش ہے اور ان سب کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ ان میں کاربو ہائیڈریٹ کی مقدار کم سے کم ہوتی ہے۔ ایسی خوراک نہ صرف امراض قلب کے مریضوں کیلئے اچھی ہے بلکہ اس سے موٹاپا اور وزن کم ہوتے ہیں۔

(جاری ہے)

اگر بحیرہ روم کے ممالک والی خوراک کا باقاعدہ استعمال کیا جائے تو ذیابیطس کے مریض بطور خاص مستفیض جبکہ دوسرے افراد بھی امراض قلب سے دور رہ سکتے ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ مختلف علاقوں کے کھانے مختلف ہوتے ہیں۔ ایشیائی ممالک کے ساتھ بہت سے افریقی ممالک بھی تیزمرچوں کااستعمال کثرت سے کرتے ہیں۔ یہی صورتحال جنوب ایشیائی ممالک کی بھی ہے مگر دنیا میں سب سے اچھی اور صحت بخش خوراک بحیرہ روم کے علاقے میں کھائی جاتی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی