Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 802

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

کینسرسے بچاؤ کا عالمی دن پرسوں منایا جائے گا

منگل 2 فروری 2016 12:28

کینسرسے بچاؤ کا عالمی دن پرسوں منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کینسرسے بچاؤ کا عالمی دن جمعرات کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد عوام میں اس خطرناک اور جان لیوا مرض سے آگاہی اور اس سے بچاؤ کے متعلق شعور پیدا کرنا ہے کینسر کے عالمی ... مزید

تھر پارکر،غذائی قلت سے مزید 2 بچے جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 122 ہو گئی

منگل 2 فروری 2016 11:41

تھر پارکر،غذائی قلت سے مزید 2 بچے جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 122 ہو گئی

تھرپارکر میں 33 روز میں غذائی قلت سے جاں بحق کی تعداد 122 تک پہنچ گئی جبکہ صوبائی حکومت کی طرف سے غذائی قلت کو کم کرنے کے لیے کوئی خاطر خواہ اقدامات نہ کیے گئے ۔ صحرائے تھر میں موت کا رقص جاری ، چھاچھرو ... مزید

کراچی میں سوائن فلو سر اٹھانے لگا، وائرس سے دو افراد جاں بحق

منگل 2 فروری 2016 11:41

کراچی میں سوائن فلو سر اٹھانے لگا، وائرس سے دو افراد جاں بحق

کراچی کے نجی ہسپتال میں 83 سالہ امین باوانی 16 جنوری کو سوائن فلو میں مبتلا ہو کر جاں بحق ہوا جبکہ ایک سالہ بچی سلمیٰ بھی سوائن فلو سے 31 جنوری کو جاں بحق ہو گئی۔ دونوں مریضوں کے لیبارٹری ٹیسٹ میں سوائن ... مزید

گلگت بلتستان میں 2249 ڈاکٹرز، 1264 ڈینٹسٹ اور9400 پیرامیڈیکل اسٹاف کی کمی ..

پیر 1 فروری 2016 16:39

گلگت بلتستان میں 2249 ڈاکٹرز، 1264 ڈینٹسٹ اور9400 پیرامیڈیکل اسٹاف کی کمی کا انکشاف

گلگت بلتستان میں آبادی کے تناسب سے مجموعی طور پر 2249 ڈاکٹرز، 1264 ڈینٹسٹ اور9400 پیرامیڈیکل اسٹاف کی کمی کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کی آبادی 13 لاکھ ہے تاہم علاقے میں اس وقت صرف248ڈاکٹرز، ... مزید

صحرائے تھر میں موت کا رقص ، غذائی قلت کا شکار ایک اور بچہ دم توڑ گیا

پیر 1 فروری 2016 16:19

صحرائے تھر میں موت کا رقص ، غذائی قلت کا شکار ایک اور بچہ دم توڑ گیا

صحرائے تھر میں موت کا رقص نہ تھم سکا، غذائی قلت کا شکار ایک اور بچہ دم توڑ گیا،32دنوں میں جاں بحق بچوں کی تعداد 126ہو گئی،دوسری طرف صوبائی حکومت کے دعوؤں کے باوجود تھر پارکرکے عوام کو صاف پانی کی فراہمی ... مزید

زیکا وائرس کا پھیلاوٴ، عالمی ہیلتھ ایمرجنسی کا امکان

پیر 1 فروری 2016 16:14

زیکا وائرس کا پھیلاوٴ، عالمی ہیلتھ ایمرجنسی کا امکان

عالمی ادارہ صحت کی خصوصی میٹنگ میں زیکا وائرس کے انسداد کے لیے گلوبل ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان متوقع ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے نے گزشتہ ہفتے زیکا وائرس کے حوالے سے ایک انتباہی ... مزید

لاہور،سوائن فلو کا شکار ایک شخص جاں بحق،تعداد 7 ہوگئی

پیر 1 فروری 2016 14:11

لاہور،سوائن فلو کا شکار ایک شخص جاں بحق،تعداد 7 ہوگئی

سوائن فلو کا شکار ایک اورشخص نواز شریف سکیورٹی ہسپتال لاہور میں جاں بحق ہو گیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کے روز نواز شریف سکیورٹی ہسپتال لاہور میں سوائن فلو کا شکار مریض زندگی کی بازی ہار گیا ... مزید

ا لسی ،لہسن ،ادرک ، پیاز کا سوپ بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کی زیادتی میں ..

پیر 1 فروری 2016 13:36

ا لسی ،لہسن ،ادرک ، پیاز کا سوپ بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کی زیادتی میں مفید ہیں‘ طبی کانفرنس

دورِ حاضر میں ہمیں صحت کے حوالہ سے جن امراض نے پریشان کیا ہوا ہے ان میں بلند فشار خون یا بلڈ پریشر ایک انتہائی پریشان کن مسئلہ بن کر سامنے آیا ہے،اس کے مریضوں میں بھی بڑی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے ، بلڈ ... مزید

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں جذام سے مرض سے آگاہی کا عالمی دن منایا گیا

پیر 1 فروری 2016 13:14

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں جذام سے مرض سے آگاہی کا عالمی دن منایا گیا

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں جذام سے مرض سے آگاہی کا عالمی دن منایا گیا ۔ ملک میں 56 ہزار افراد اس مرض میں مبتلا ہیں۔اپنے ماضی کو یاد کرتے 68 سالہ سید قاسم گزشتہ تین سال سے جذام کے اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ... مزید

سوئٹزرلینڈ ،کم عمر ترین جڑواں بہنوں کا کامیاب آپریشن

پیر 1 فروری 2016 11:50

سوئٹزرلینڈ ،کم عمر ترین جڑواں بہنوں کا کامیاب آپریشن

سوئٹزرلینڈ میں ڈاکٹروں نے کہا ہے کہ آٹھ دن کی جڑواں بہنوں، جن کے جسم آپس میں جڑے ہوئے تھے کو علیحدہ کرنے کا کامیاب آپریشن کیاگیا ہے،یہ اتنے چھوٹے بچوں کا کیا جانے والا پہلا کامیاب آپریشن ہے۔گذشتہ ... مزید

بانجھ پن کی بیماری کے 80فیصد کیسز کا علاج ممکن ہے، ماہرین کا سیمینار ..

اتوار 31 جنوری 2016 13:59

بانجھ پن کی بیماری کے 80فیصد کیسز کا علاج ممکن ہے، ماہرین کا سیمینار سے خطاب

بانجھ پن کی بیماری کے 80فیصد کیسز کا علاج ممکن ہے ۔ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے زیراہتمام سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے طبی ماہرین نے کہا ہے کہ ملک میں 15تا 20فیصد جوڑے بانجھ پن کا شکار ہیں جن میں سے 40فیصد ... مزید

ایک وقت میں بہت سارے کام یا مصروفیت سے بڑھاپے کے اثرات جلد شروع ہوجاتے ..

اتوار 31 جنوری 2016 13:59

ایک وقت میں بہت سارے کام یا مصروفیت سے بڑھاپے کے اثرات جلد شروع ہوجاتے ہیں، طبی ماہرین

ایک وقت میں بہت سارے کام یا مصروفیت سے انسان جلد بوڑھا ہو جاتا ہے ۔ طبی ماہرین نے کہا ہے کہ وقت متعدد کام بیک وقت کرنے کی کوشش میں تناؤ کی قیمت انسانی جسم کو ادا کرنی پڑتی ہے ۔ انہوں نے متعدد سائنسی ... مزید

پاکستان میں زیکا وائرس کا کوئی خطرہ نہیں ہے ، عالمی ادارہ صحت

ہفتہ 30 جنوری 2016 14:28

پاکستان میں زیکا وائرس کا کوئی خطرہ نہیں ہے ، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ پاکستان میں زیکا وائرس کا کوئی خطرہ نہیں ہے جس سے اس حوالے سے ملک میں خوف وہراس کی فضا ختم ہوسکتی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی ادارہ صحت اور وزارت صحت نے اپنے مشترکہ ... مزید

زیکا وائرس کی ویکسین کی تیاری تیز کر دی گئی

ہفتہ 30 جنوری 2016 14:22

زیکا وائرس کی ویکسین کی تیاری تیز کر دی گئی

زیکا وائرس کی ویکسین کی تیاری تیز کر دی گئی ہے۔چند دن میں ویکسین کے جانوروں پر تجربات شروع کر دیئے جائیں گے جبکہ اگست تک اس کی انسانوں پر آزمائش متوقع ہے۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق شمالی و جنوبی امریکا ... مزید

ملتان :لیڈی ہیلتھ ورکرز کا 11 فروری کو پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان

ہفتہ 30 جنوری 2016 13:11

ملتان :لیڈی ہیلتھ ورکرز کا 11 فروری کو پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان

ملتان میں لیڈی ہیلتھ ورکرز ایسوسی ایشن نے ای ڈی او ہیلتھ کے ناروا سلوک اور جھوٹے مقدمات درج کرانے پر 11 فروری کو پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر افتخار قریشی کی جانب سے لیڈی ... مزید

Records 12016 To 12030 (Total 24906 Records)