Aik Sahib - Joke No. 929

ایک صاحب - لطیفہ نمبر 929

ایک صاحب کی بیوی فوت ہو گئی۔ ایک خاتون ان سے ملنے آئی اور بولی۔ ”میں آپ کی بیوی کی بڑی پیاری سہیلی ہوں۔ کیا مجھے اس کی کوئی نشانی مل سکتی ہے۔“ مرد نے آنسو بھری آنکھیں اوپر اُٹھا کر کہا۔ ”کیا مجھ سے کام چل جائے گا۔“

Urdu Jokes