Baked Pita Bread Sandwich Recipe - Make Baked Pita Bread Sandwich for Kids

Baked Pita Bread Sandwich

بیکڈ پیٹا بریڈ سینڈوچ

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

Ingredients - اجزاء

1 پیٹا بریڈ (گرل کر لیں) 2 عدد
2 مرغی کا گوشت (ابال کر ریشہ کر لیں) 250 گرام
3 بند گوبھی 1 کپ (باریک سلائس کٹی ہوئی)
4 سیاہ مرچ پاوٴڈر 1 کھانے کا چمچہ
5 لہسن ، ادرک پیسٹ 1 چائے کا چمچہ
6 چلی گارلگ سوس 1/2 کپ
7 ٹماٹر (سلائس کاٹ لیں) 2 عدد
8 چیڈ رچیز (کدوکش کر لیں) 100 گرام
9 نمک حسب ذائقہ

Steps - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیالے میں گوشت، سیاہ مرچ پاوٴڈر، لہسن ادرک پیسٹ، چلی گارلک سوس، نمک اوربند گوبھی ڈال کر اچھی طرح مکس کر کے آمیزہ تیار کر لیں
  2. 2 اوون پروف ڈش میں پیٹا بریڈ رکھ کر اس تیار شدہ آمیزے کو پھیلا دیں
  3. 3 اس پر ٹماٹر رکھ کر اوپر چیڈر چیز ڈال کر اوپر پیٹا بریڈ رکھ دیں
  4. 4 اس کو 160C پر مائیکرویواوون میں 5 منٹ بیک کر لیں
  5. 5 سرونگ ڈش میں نکال کر فرنچ فرائز اور کیچپ کے ساتھ سرو کریں

Browse Kids Cooking Recipes in Urdu