Jhinga Gobhi Sandwich Recipe - Make Jhengay Aur Gobhi Kay Sandwich for Kids

Jhinga Gobhi Sandwich

جھینگے اور گوبھی کے سینڈوچ

اجزا:
گوبھی ایک پیالی
جھینگے آدھی پیالی
انڈے چھ عدد
مکھن ایک ٹکیا
ڈبل روٹی ایک عدد
مایو نیز سوس آدھی پیالی
ترکیب:
انڈوں کو پھینٹ لیں نمک اور کالی مرچ ملائیں ۔ پھر گوبھی اور جھینگے ملا کر پھینٹیں ۔ اس کے بعد مکھن گرم کر کے انڈوں کا آملیٹ بنا لیں ۔ ڈبل روٹی کے ایک سلائس پر سوس لگائیں اوپر آملیٹ کے ٹکڑے رکھیں پھر دوسرا سلائس رکھ کر دبا دیں ۔ ٹماٹر سوس کے ساتھ پیش کریں۔

Browse Kids Cooking Recipes in Urdu