Bantne Ki Adat - Article No. 1929
بانٹنے کی عادت - تحریر نمبر 1929
غریب مزدور نے دریا کہ کنارے پہنچ کر کھدائی شروع کی۔ کافی دن کی سخت محنت کے بعد اس کو سونے سے بھرا ایک صندوق ملا
افراح عمران بدھ 24 مارچ 2021
(جاری ہے)
وہ غریب آدمی اسی وقت اس نقشے کا پیچھا کرتے ہوئے اس جگہ تک پہنچ گیا جہاں اس کو امیر ہونے کے راز کا پتا لگانا تھا۔
کچھ ہی منٹ بعد امیر آدمی کو ایک پیاری سی پری دکھائی دی۔ وہ غریب آدمی سے مخاطب ہوئی " تم امیر ہونا چاہتے ہو؟"غریب آدمی نے اثبات میں سر ہلایا۔
پری نے کہا: " وہاں دریا کے کنارے سونے سے بھرا ایک صندوق ہے لیکن وہ اتنی گہرائی میں ہے کہ تمھیں زمین کی کافی گہری کھدائی کرنی پڑے گی۔ یہ راز آج سے پہلے کسی شخص کو بھی معلوم نہیں تھا۔ اگر تم اس صندوق کو حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے تو تم ایک امیر کبیر آدمی بن جاوگے۔"
یہ کہتے ہی پری غائب ہوگئی۔
غریب مزدور نے دریا کہ کنارے پہنچ کر کھدائی شروع کی۔ کافی دن کی سخت محنت کے بعد اس کو سونے سے بھرا ایک صندوق ملا یہ دیکھ کر غریب آدمی حیران بھی ہوا اور خوش بھی۔ کھدائی کافی گہری تھی لیکن غریب آدمی بھی مستقل مزاجی سے کھدائی میں لگا رہا اور ہار نا مانی اور ایک دن وہ سونے سے بھرا صندوق کو حاصل کرنے میں کامیاب ہو ہی گیا۔
غریب آدمی نے اس سے نا صرف اپنے بچوں کو پڑھایا لکھایا بلکہ اس سے دوسروں کی بھی مدد کرتا تھا۔
پیارے بچو! بانٹنے سے ہمیشہ رزق بڑھتا ہے لہذا ہمیں اپنے اندر بانٹنے کی عادت ڈالنی چاہئے۔
Browse More Moral Stories
گھر کی باتیں
Ghar Ki Baatain
پیچھے ہٹو اور جیت جاؤ
Peechay Hato Aur Jeet Jao
اچھی سوچ
Achi Soch
فہد کا بلا
Fahad Ka Balla
دو سہیلیاں جو راستہ بھول گئی
2 Saheliyan Jo Rasta Bhool Gayi
بلی کا انتقام
Billi Ka Inteqam
Urdu Jokes
سپاہی شرابی سے
Sipahi sharabi se
جج
Judge
بیوی شوہر سے
biwi shohar se
جرنیل
Jurnail
ایک آدمی بچے سے
Aik admi bachay se
استاد شاگرد سے
Ustaad shagird se
Urdu Paheliyan
کالے بن کے کالی ماسی
kaaly ban kay kaaly maasi
اک برتن دیکھا ہے نرالا
ek bartan dekhna hai nirala
کچھ لمبا کچھ گول مٹول
kuch lamba kuch gol matol
اک گھر کا اک پہرے دار
ek ghar ka ek pehredaar
چھوڑا مت تم اس کا ہاتھ
chodo mat tum uska hath
نہیں انگوٹھے میں انگلی میں ہے
nahi angothe me ungli hai