Chirya Ki 3 Naseehatain - Article No. 885
چڑیاکی تین نصیحتیں (حکایت رومی)
ایک شخص نے چڑیاپکڑنے کے لئے جال بچھایا۔ اتفاق سے ایک چڑیااس میں پھنس گئی اور شکاری نے اسے پکڑلیا۔ چڑیانے اس سے کہا۔ اسے انسان! تم نے کئی ہرن‘ بکرے اورمرغ وغیرہ کھاتے ہیں۔۔۔
ہفتہ جنوری

ایک شخص نے چڑیاپکڑنے کے لئے جال بچھایا۔ اتفاق سے ایک چڑیااس میں پھنس گئی اور شکاری نے اسے پکڑلیا۔ چڑیانے اس سے کہا۔ اسے انسان! تم نے کئی ہرن‘ بکرے اورمرغ وغیرہ کھاتے ہیں ، ان چیزوں کے مقابلے میں میری کیاحقیقت ۔ ذراسا گوشت میرے جسم میں ہے اس تمہارا کیابنے گا؟ تمہارا تو پیٹ بھی نہیں بھرے گا۔ لیکن اگرتم مجھے آزادکودوتو میں تمہیں تین نصیحتیں کروں گی جن پرعمل کرنا تمہارے لئے بہت مفید ہوگا۔ ان میں سے ایک نصیحت تومیں ابھی کروں گی۔ جبکہ دوسری اس وقت جب تم مجھے چھوڑدو گے اور میں دیوار پرجابیٹھوں گی۔ اس کے بعد تیسری اور آخری نصیحت اس وقت کروں گی جب دیوارسے اڑکرسامنے درخت کی شاخ پرجابیٹھوں گی۔ اس شخص کے دل میں تجس پیدا ھوا کہ نہ جانے چڑیاکیافائدہ مند نصیحتیں کرے۔
(جاری ہے)
وہ لوگ خوش نصیب ہوتے ہیں جنہیں کوئی نصیحت کرنے والاہو۔ ہم اکثر اپنے مخلص ساتھیوں اور بزرگوں کی نصیحتوں پرکان نہیں دھرتے اور اس میں نقصان ہماراہی ہوتاہے۔ یہ نصیحتیں صرف کہنے کی باتیں نہیں ہوتی بلکہ دانائی اور دوسروں کے تجربات سے حاصل ہونے والے انمول اثاثے ہیں۔ جو یقینا ہمارے لئے مشعل راہ ثابت ہوسکتے ہیں اگرہم ان پرعمل کریں۔
مزید اخلاقی کہانیاں

سقراط اور کمہار
Suqrat Or Kumhar

آگ اور پانی کا کھیل
Aag Aur Pani Ka Khail

جھوٹی بڑائی
Jhuti Barai

پری کا تحفہ
Pari Ka Tufa

سیانا بھلکّڑ
Siana Bhulakkar

غریب شہزادہ۔۔۔تحریر: مختار احمد
Ghareeb Shahzada

بہادر لڑکی
Bahadur Larki

بادشاہ کا انعام۔۔تحریر:مختار احمد
Badshah Ka Inaam

میٹھے بول میں جادو
Meethay Bol Main Jadu

یوم یکجہتی
Youm E Yakjehti

قصور وار کون؟
Qasoor Waar Kon

نیکی کا سفر
Neki Ka Safar
Your Thoughts and Comments
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.