Ziddi Machli Ka Injaam - Article No. 1151

ضدی مچھلی کا انجام - تحریر نمبر 1151
موسم بہت ہی خوشگوار تھا ،جنگل میں پرندوں اور جانوروں کی پیاری پیاری آوازیں گونج رہی تھیں ۔پاس ہی ایک بڑا تالاب تھا جس میں بہت سی رنگ برنگی مچھلیاں رہتی تھیں ۔اِن میں نیلی اور پیلی مچھلیوں کی آپس میں گہری دوستی تھی ۔نیلی مچھلی بہت عقلمند تھی تو پیلی مچھلی ضدی اور بے وقوف تھی ۔
ہفتہ 4 اگست 2018
روبینہ ناز
موسم بہت ہی خوشگوار تھا ،جنگل میں پرندوں اور جانوروں کی پیاری پیاری آوازیں گونج رہی تھیں ۔پاس ہی ایک بڑا تالاب تھا جس میں بہت سی رنگ برنگی مچھلیاں رہتی تھیں ۔اِن میں نیلی اور پیلی مچھلیوں کی آپس میں گہری دوستی تھی ۔نیلی مچھلی بہت عقلمند تھی تو پیلی مچھلی ضدی اور بے وقوف تھی ۔سب مچھلیاں اُسکو ضدی مچھلی کہہ کر پکار تی تھیں ۔
(جاری ہے)
باقی مچھلیاں تو مچھیروں کے جال سے دور چلی گئیں مگر ضدی مچھلی کی عقل میں یہ بات نہ سمائی ۔دوسری جانب نیلی مچھلی اپنی دوست ضدی مچھلی کو اکیلا نہیں چھوڑ نا چاہتی تھی اِسلئے اس نے ضدی مچھلی کو سمجھایا ۔دیکھو میری پیاری دوست اس وقت یہاں خطرہ ہے ہمیں یہاں سے فوراََ بھاگ جانا چاہئے ۔وہ ابھی یہ بات کرہی رہی تھی کہ اُ ن پر جال گر ا اور وہ دونوں کچھ دوسری چھوٹی مچھلیوں کے ساتھ مچھیروں کے جال میں پھنس گئیں ۔جب مچھیروں نے جال کی سب مچھلیاں ایک ٹوکری میں ڈالیں تو نیلی مچھلی کو بے دم دیکھ کر بولا ۔یہ تو مری ہوئی ہے ،یہ میرے کسی کام کی نہیں یہ کہہ کراُس نے نیلی مچھلی کو واپس تالاب میں پھینک دیااور باقی مچھلیوں کو چاقو سے کاٹنے لگا ۔جب ضدی مچھلی کو کاٹا گیا ،تب اُسے احساس ہوا کہ کاش میں ضدنہ کرتی تو اِس وقت میرایہ حال نہ ہوتا ۔اِس طرح ضدی مچھلی کو سزا مل گئی اور نیلی مچھلی کی بروقت تر کیب سے اُسکی جان بچ گئی ۔
Browse More Moral Stories

انٹرویو
Interview

پچھتاوا
Pachtawa

اچھا لڑکا پکا دوست۔۔تحریر: مختار احمد
Acha Larka Pakka Dost

لکڑ ہارے کا بیٹا۔۔۔۔ تحریر: مختار احمد
Lakar Harray Ka Beta

محنت میں عظمت
Mehnat Mein Azmat

ہمت والا
Himmat Wala
Urdu Jokes
کلاس میں دو لڑکے
classe mein do larke
فٹبال چاند پر
Football chand per
آرٹسٹ
Artist
استاد شاگرد سے
Ustaad shagird se
آدم خور
Adam Khor
خواہش
Khawahish
Urdu Paheliyan
توڑ کے اک چاندی کو کوٹھا
tour ke ek chandi ka kotha
مار پٹی تو شور مچایا
maar piti tu shor machaya
صدیوں کا ہے اک گلزار
sadiyon ka hai ek gulzar
رنگ برنگی چھیل چھبیلی
rang birangi chel chabeli
دور پہاڑوں پر سے آئے
door paharo per sy ae
جھیل کے اوپر اک مینار
jheel ke upar ek minar