Android Dunia Ka Sab sey ziyda bikney wala phone ban gaya

اینڈرائیڈ 2013 میں‌فاتح رہا

Android Dunia Ka Sab Sey Ziyda Bikney Wala Phone Ban Gaya

ایک ریسرچ کے مطابق گوگل کے موبائلز مارکیٹ میں سال ہا سال اپنی گرفت مضبوط کر رہے ہیں جبکہ ایپل کی شرحِ فروخت میں کمی واقع ہو رہی ہے۔

’کینٹارورلڈ پینل کوم ٹیک‘‘ کی سامنے آنے والی ایک بیان کے مطابق 2013 میں اینڈرائیڈ دنیا کے 12 بڑے خطوں کی مارکیٹ پر چھایا رہا۔


2013 کے آخری تین مہینوں میں گوگل کا موبائل آپریٹنگ سسٹم امریکہ، یورپ، لاطینی امریکہ،چائنہ اور جاپان کی مارکیٹوں پر چھایا رہا۔ کنٹار کے مطابق یورپ میں صرف اینڈرائیڈ مارکیٹ کے 68.6 حصہ پرقابض رہا۔

(جاری ہے)

جبکہ دوسری طرف ایپل کے’’ آئی او ایس‘‘ کی تمام خطوں میں شرحِ فروخت میں کمی واقع ہوئی ہے۔

امریکہ میں 43.9 فیصد کا کمی، انگلینڈ میں 29.9 فیصد تک کمی،اور چائنہ میں 19 فیصد تک کمی واقع ہوئی ہے۔ پچھلے سال کے مقابلے میں ایپل کی شرحِ فروخت امریکہ میں 23.7 سے کم ہو کر 18.5 تک پہنچ گئی ہے۔

امریکن مارکیٹ میں ونڈوز میں زبردست مقبولیت دیکھنے میں آئی ہے، وہاں پر ونڈوز فون کی شرحِ فروخت 5.6 فیصد سے بڑھ کر 10.3 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔جبکہ لاطینی امریکہ میں اس کے شرحِ فروخت 6.8 فیصد سے کم ہو کر 4.9 فیصد ہوگئی ہے۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras