LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 Announced With 6.5" FHD Display, Quad Camera
ایل جی نے  جنوبی کوریا میں اپنے تازہ ترین مڈ رینج فون  ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا ہے۔  اس فون میں 6.5 انچ کا فل ایچ ڈی پلس ڈسپلے ہے۔ 19.5:9 ایسپکٹ ریشو ڈسپلے کے پنچ ہول میں 16 میگا پکسل کا سیلفی کیمرہ ہے۔فون کی بیک پر کواڈ کیمرہ سیٹ اپ میں مین کیمرہ 48 میگا پکسل، الٹرا وائیڈ شوٹر 8 میگا پکسل، 5 میگا پکسل کا ڈیپتھ سنسر اور 2 میگا پکسل کا میکرو شوٹر ہے۔
فون کی بیک پر ہی فنگر پرنٹ سکینر ہے۔

(جاری ہے)


کیو61 کے ڈسپلے میں اوکٹا کور سی پی یو ہے، جس کی کلاک سپیڈ 2.3 گیگا ہرٹز ہے۔اس کے ساتھ ہی اس میں 4 جی بی ریم اور 64 جی بی انٹرنل سٹوریج ہے۔ سٹوریج کو مائیکرو ایس ڈی کارڈ سلاٹ سے بڑھایا بھی جا سکتا ہے۔

اس فون میں  DTS-X 3D Surround ساؤنڈ ہے۔ یہ فون MIL-STD-810G سرٹیفائیڈ ہے۔ اس فون کی بیٹری 4000 ایم اے ایچ کی ہے جبکہ دیگر قابل ذکر فیچرز میں ہیڈ فون جیک، این ایف سی اور ڈوئل بینڈ وائی فائی شامل ہے۔ یہ فون صرف سفید رنگ میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے۔ اس کی قیمت 300 ڈالر ہے۔ جنوبی کوریا میں اس کی باضابطہ فروخت 29 مئی سے شروع ہوگی ۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

Huawei unveils the 10.4 MatePad with M-Pencil support

ہواوے نے ایم-پنسل سپورٹ کے ساتھ 10.4 انچ میڈیا پیڈ پیش کر دیا

Huawei unveils the 10.4 MatePad with M-Pencil support