Chinese smartphone Market cheap and a risk for industry

چائنہ کے جعلی سمارٹ فون۔ غیر معیاری اور انڈسٹری کیلئے تباہی

Chinese Smartphone Market Cheap And A Risk For Industry

بے شمارعجائبات کے ساتھ ساتھ چائنہ کی ٹیکنا لوجی مارکیٹ میں بھی یہ خاصیت ہے کہ آپ وہاں سے بغیر حکمتِ عملی کے اپنا سمارٹ فونز بنانے کا کاروبار شروع کر سکتے ہیں۔اگر آپ کو فکر نہیں ہے کہ آپ کے برانڈ کا نام ٹاپ 10 بنانے والوں میںآئے گا یا نہیں آپ کے بزنس کا مقصد صرف سمارٹ فونز کی مارکیٹ کو نقصان پہنچانا ہے جو کہ 2017 تک $120 بلین تک پہنچ سکتا ہے، تو چائینہ آپ کیلئے کسی جنت سے کم نہیں!۔



سب سے پہلے آپ کو سستا اور قابلِ اعتماد میڈیا ٹیک پروسیسر چاہیے ہونگے جن کے کل کی کوئی گارنٹی نہیں ہے، یعنی آج چل گیا تو چل گیا، کل اللہ مالک ہے۔ دوسرا یہ کہ آپ توجہ کے ساتھ دوسروں کے ڈئزائن کیے گئے سمارٹ فونز کے نقل اتارکر ان لوگوں کی محنت پر پانی پھیریں جنہوں نے وہ ڈیزائن کرنے میں انتھک محنت کی ۔

(جاری ہے)

چائنہ کے جعلی موبائل فون

    یہ بات انتہاہی شرمناک ہے کہ سمارٹ فونز کی نقل مارکیٹ میں لا کر ان کی انڈسٹری کو بری طرح نقصان پہنچایا جا رہا ہے۔ میڈیا ٹیک کی طرف سے اب تک سامنے آنے والے نقل سمارٹ فونز میں سامسنگ، ایپل اور ایچ ٹی سی شامل ہیں۔

    نا صرف ان کے بنانے کے عمل میں بلکہ ان کے اندرونی سافٹ وئیریعنی انٹرفیس کو بھی بڑی باریکی سے کاپی کیا جا رہا ہے۔

    نہ صرف یہ بلکہ وہ سمارٹ فونز جن کا مارکیٹ میں آنا ابھی تک کنفرم نہیں ان کی نقل بھی مارکیٹ میں آچکی ہے۔ اب تک چائنہ کے بنائے گئے 11 نقل فونز ہمارے اردگرد پائے جاتے ہیں، جبکہ گلیکسی نوٹ 4 اور نیکسس 6 کی نقل ابھی تک سامنے نہیں آئی۔ہمیں یقین ہے کہ وہ بھی بہت جلد مارکیٹ میں آجائے گی!۔

    Browse More News

    Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

    ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

    Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

    Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

    کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

    Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

    Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

    شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

    Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

    LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

    ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

    LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

    Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

    میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

    Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

    Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

    ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

    Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

    LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

    ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

    LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

    Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

    ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

    Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras