Huawei unveils the 10.4 MatePad with M-Pencil support

ہواوے نے ایم-پنسل سپورٹ کے ساتھ 10.4 انچ میڈیا پیڈ پیش کر دیا

Huawei Unveils The 10.4 MatePad With M-Pencil Support
ہواوے نے ایک آن لائن لانچنگ ایونٹ میں نیا ہواوے میٹ پیڈ متعارف کرایاہے۔یہ ٹیبلٹ نومبر میں چین میں متعارف کرائے گئے میٹ پیڈ پرو کا ڈاؤن گریڈڈ ورژن ہے۔
ہواوے میڈیا پیڈ کے اس ورژن کا ڈسپلے 10.4 انچ (2,000 x 1,200 پکسل ریزولوشن) آئی پی ایس ہے۔
اس میں  ہواوے کا اپنا  Kirin 810 چپ سیٹ ہے۔ اس ٹیبلٹ میں 7250 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے جسے ٹائپ-سی  پورٹ کے ذریعے 18Wپر فاسٹ چارج کیا جا سکتا ہے۔اس  ٹیبلٹ کے فرنٹ اور بیک پر 8 میگا پکسل کے کیمرے ہیں۔ بیک کیمرہ آٹو فوکس ہے جبکہ فرنٹ کیمرہ فکسڈ فوکس ہے۔
اس ٹیبلٹ کاوزن 450 گرام اور پیمائش 245.2mm x 154.96mm x 7.35mm ہے۔
ہواوے نے لانچنگ ایونٹ کے ساتھ جو پریس میٹریل جاری کیا ہے، اس کے مطابق یہ ٹیبلٹ تعلیمی مقاصد کے لیے بہتر ین ہے۔
اس ٹیبلٹ میں EMUI انسٹال ہے جو ملٹی ونڈو کو سپورٹ کرتا ہے اور دوسری مطابقت رکھنے والی ڈیوائسز سے مربوط ہوسکتاہے۔

(جاری ہے)

میڈیا پیڈ کے اس ورژن میں گوگل سروسز نہیں ہیں لیکن اس میں ہواوے کی ایم -پنسل کی سپورٹ ہے۔اس میں چار بڑے ہرمین کارڈن سپیکر نصب ہیں، جس سے صارفین بہتر طور پر سیکھ سکتے ہیں اور ملٹی میڈیا سے بہتر طور پر لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔
ہواوے میٹ پیڈ تین کنفیگریشنز 4 جی بی + 64 جی بی وائی فائی، 6 جی بی + 128 جی بی  وائی فائی اور 6 جی بی + 128 جی بی ایل ٹی ای میں دستیاب ہے۔ان سب کی قیمت بالترتیب 1899 یوان یا 270 ڈالر، 2199 یوان یا 310 ڈالر اور 2499 یوان یا 350 ڈالر ہے۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras