Oppo A12 unveiled with 6.22" display, Helio P35 SoC and 4,230 mAh battery

اوپو نے 6.22 انچ ڈسپلے، ہیلیو پی 35 ایس او سی کے ساتھ اوپو اے 12 متعارف کرا دیا

Oppo A12 Unveiled With 6.22" Display, Helio P35 SoC And 4,230 MAh Battery
اوپو نے انڈونیشین مارکیٹ کے لیے ایک انٹری لیول سمارٹ فون  اوپو اے 12 پیش کیا ہے۔ اس فون میں واٹر ڈراپ نوچ ڈسپلے، ہیلیو پی 35 ایس او سی اور بیک پر ڈوئل کیمرہ ہے۔اس فون میں 4230 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے اور اس میں کپیسٹیو فنگرپرنٹ سکینر ہے۔

اوپو اے 12 میں 6.22 انچ  کا ایل سی ڈی پینل ہے، جس کی ریزولوشن ایچ ڈی پلس (720 x 1520 پکسل) ہے۔ڈسپلے کے واٹر ڈراپ نوچ کٹ آؤٹ میں اس کا 5 میگا پکسل کا سیلفی کیمرہ ہے۔اس ڈسپلے کی ایسپکٹ ریشو 19:9 ہے جس پر گوریلا گلاس 3 پروٹیکشن ہے۔

(جاری ہے)

اس فون کے بیک پر  ایل ا ی ڈی فلیش کے ساتھ ڈوئل کیمرہ سیٹ اپ ہے، جس میں پرائمری شوٹر 13 میگا پکسل اور ڈیپتھ سنسر 2 میگا پکسل ہے۔

دونوں کیمروں کے نیچے ہی  فنگرپرنٹ ریڈر ہے۔
اس فون میں ہیلیو پی 35  چپ سیٹ، 3 جی بی یا 4 جی بی ریم اور 32 جی بی یا 64 جی بی انٹرنل سٹوریج ہے۔ سٹوریج کو مائیکرو ایس ڈی کارڈ سے بڑھایا جا سکتا ہے۔اس فون میں 4230 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے، جسے مائیکرو ایو ایس بی کنکٹر سے چارج کیا جا سکتا ہے۔
اس فون میں اینڈروئیڈ 9 پائی بیسڈ کلر او ایس 6.1.2 انسٹال ہے۔

نیلے اور سیاہ رنگوں میں پیش کیے گئے اس فون کے   4 جی بی ریم / 64 جی بی سٹوریج ورژن کی قیمت 24 لاکھ 99 ہزار انڈنیشی روپیا یا 160 ڈالر ہے۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras