SAMSUNG FUNDED SMART SHOES THAT ANALYZE YOUR FEET

سام سنگ نے سمارٹ جوتوں کی فنڈنگ بھی شروع کردی

SAMSUNG FUNDED SMART SHOES THAT ANALYZE YOUR FEET

ٹیکنالوجی کمپنیاں چاہتی ہیں کہ ہمارے پہننے اور استعمال میں رہنے والی ہر چیز سمارٹ ہوجائے، اسی لیے سام سنگ نے سمارٹ جوتوں IOFIT کے لیے مالی معاونت فراہم کرنا شروع کر دی ہے۔
IOFIT ایسے جوتے ہیں جو پہننے والوں کو ان کے ورزش اور دوسرے معمولات کے حوالے سے تفصیلی معلومات فراہم کریں گے۔

یہ جوتے صرف یہی نہیں بتائیں گے کہ آپ کتنے قدم چل چکے ہیں بلکہ یہ جوتے ورزش کے دوران سنٹر آف گریویٹی سے متعلق معلومات بھی مہیا کریں گے۔یہ مختلف کھیلوں کے دوران آپ کے پاؤں کی حرکات سے متعلق فیڈ بیک بھی فراہم کریں گے۔
یہ جوتے اس طرح بنائے گئے ہیں کہ یہ خود ہی ٹرینر کے طور پر کام کریں گے ۔
یہ جوتے آپ کی ورزش کو جانچ کر قریبی ڈیوائس پر فیڈ بیک مہیا کریں گے۔

(جاری ہے)


یہ جوتے وزن، پاؤں کا پریشر، سنٹر آف گریوٹی، پاؤں کا ٹیمپو اور زمین سے رابطہ بھی جانچتے ہیں۔ حیرت انگیز طور پر ان جوتوں کی بیٹری ٹائمنگ 10 دن کی ہے۔


IOFITسام سنگ کی بنائی ہوئی کمپنی تھی ، مگر2015 میں اسے ایک آزاد کمپنی کے طور پر الگ کر دیا گیا۔ابھی ان جوتوں کا صرف پروٹو ٹائپ تیار کیا گیا ہے، ابھی کمپنی جوتے بنانے والے ایسے ادارے کو دیکھ رہی ہے ،جو اسے تیار کر سکے۔ کمپنی ان جوتوں کو اگلےہفتے موبائل ورلڈ کانگرس میں بھی پیش کرے گی۔یہ بھی ہوسکتا ہے کہ اس سال کے آخر تک انہیں کراؤڈ فنڈنگ ویب سائٹ کے ذریعے پیش کیا جائے۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras