چیئرمین وزیراعظم معائنہ عمل درآمد کمیشن آزاد جموں وکشمیر کی معائنہ ٹیم کے سینئر ممبر محسن گیلانی کا جہلم ویلی کا سر پرائز دورہ
جمعرات 25 اپریل 2024 22:50
(جاری ہے)
اس موقع پر سینئر ممبر محسن گیلانی نے کہا کہ ہسپتال کے تمام مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لیے متعلقین کو تحریق کی جائے گی ،ادویات کی کمی سٹاف کی کمی اور دیگر تمام مسائل کو احکامِ بالا تک پہنچایا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ ہسپتال کے نظم و ضبط اور صفائی ستھرائی کو دیکھ کر بڑی خوشی ہوئی ۔انہوں نے کہا کہ ایم ایس کی کارکردگی ضلع جہلم ویلی ہسپتال کے لئے تسلی بخش ہے ۔بعد ازاں انہوں نے ہسپتال انتظامیہ کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹری ایک مقدس پیشہ ہے ،تمام ملازمین امانت اور دیانتداری سے اس پیشہ کو سر انجام دیں ،لوگوں کے علاج معالجہ میں کسی قسم کی کمی کوتاہی نہیں رہنی چاہیے ،حکومت ترجیحی بنیادوں پر مسائل حل کرنے کے لیے کوشاں ہے ،وزیراعظم آ زاد کشمیر لوگوں کے مسائل حل کرنے کے لیے دن رات کوشاں ہیں۔بعد ازاں انہوں نے ہسپتال میں لگائے گئے آکسیجن پلانٹ کا بھی معائنہ کیا ۔انہوں نے ہدایات جاری کیں کہ جلد از جلد اس پروجیکٹ کو مکمل کیا جائے تاکہ لوگوں کو بہترین طبی سہولیات کے ساتھ ساتھ گھر کی دہلیز پر اخراجات سے بچنے کے لیے اس طرح کے منصوبہ جات مستقبل میں بہتر ثمرات کے طور پر عوام کو میسر ہوں گے ۔انہوں نے چیئرمین ضلع کونسل کے آفس کا بھی دورہ کی۔ انہوں سے چیئرمین ضلع کونسل طیب منظور کیانی سے بھی مسائل سنے مسائل کو حل کرنے کی یقین دہائی کرائی۔انہوں نے چیئرمین میونسل کمیٹی ہٹیاں بالا کے آفس کا دورہ بھی کیا ۔ چیئرمین بلدیہ سجاول خان نے بلدیہ کے مسائل کے حوالہ سے سینئر ممبر محسن گیلانی کو آگاہ کیا ۔اس موقع پر سینئر ممبر محسن گیلانی نے آ ٹے کی کمی باراز میں سیوریج لائن کی بحالی کچرا اٹھانے کے لیے گاڑیوں کی کمی زبحہ خانہ کے لیے پراپر جگہ اور دیگر تمام مسائل کو حل کرنے کی یقین دہائی کرائی۔انہوں نے نیلی پاور پراجیکٹس کا بھی معائنہ کیا ۔اس موقع پر پر ایس ڈی او شہزاد گوہر نے پاور ہاؤس کے حوالہ سے تفصیلی بریفنگ دی ۔سینئر ممبر محسن گیلانی نے کہا کہ مساوات کی بنیاد پر اس پراجیکٹ کی بجلی لوگوں کو سپلائی کی جائے تاکہ لوگوں کے مسائل مساوت کی بنیاد پر حل ہوں۔ اس موقع پر ڈائریکٹر مقعود علی طاہر، ڈپٹی ڈائریکٹر خواجہ ضیاء اور دیگر ضلعی انتظامیہ اور پولیس بھی ہمراہ تھی۔متعلقہ عنوان :
مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
غزہ کے عوام امت مسلمہ کے قبلہ اول کا دفاع کررہے ہیں،ڈاکٹر خالد قدومی
آزادجموں وکشمیرمیں 10 مئی کو یوم یکجہتی فلسطین و کشمیر منایا جائے گا،پیر مظہرسعید شاہ
علما ومشائخ کونسل آزاد جموں وکشمیر کے زیر اہتمام فلسطین اور مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کے حوالے سے سیمینار ..
علما کرام معاشرے میں اتحاد و یکجہتی پیدا کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کریں،وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری ..
خواجہ اعجاز احمد ایڈیشنل پرنسپل سٹاف آفیسر وزیراعظم سیکرٹریٹ تعینات
معاشرے میں انصاف کی فراہمی،آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کیلئے وکلاء کا کردار انتہائی اہمیت ..
علماء کرام معاشرے میں اتحاد و یکجہتی پیدا کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کریں،چوہدری انوارالحق
سردار عتیق او آئی سی کی سپریم کونسل کے 46ویں سالانہ اجلاس میں شرکت ،عمرہ ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ ..
پرامن خطے میں بدنظمی پھیلانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی ،پر امن احتجاج ہر شہری کا حق ہے، فیصل ممتازراٹھور ..
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری سے صدر سنٹرل بار ایسوسی ایشن ناصر مسعود مغل ایڈووکیٹ کی قیادت میں وکلائ ..
امت مسلمہ کو اتفاق و اتحاد سے دشمن قوتوں کا مقابلہ کرنا ہوگا. اس وقت امت مسلمہ پر آزمائش کا وقت ہے،وزیراعظم ..
وزیراعظم ،آزاد کشمیر میں گڈ گورننس کے قیام کیساتھ بلدیاتی نمائندگان کو با اختیار بنانا چاہتے ہیں،امتیازاحمدعباسی
مظفر آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب