چوہدری انوارالحق کاشازیہ اکبر سے والدہ کی وفات پر اظہار افسوس

جمعرات 25 اپریل 2024 22:10

مظفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اپریل2024ء) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے سابق وزیر حکومت شازیہ اکبر کی والدہ محترمہ کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعظم نے دعا کی کہ اللہ پاک مرحومہ کے درجات بلند اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں