وائس چانسلر ایبٹ آباد یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر افتخار احمد چین کے پانچ روزہ دورہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
جمعرات 15 نومبر 2018 23:46
(جاری ہے)
پروفیسر ڈاکٹر افتخار احمد چین کے شہر نان جینگ میں ’’کانفرنس فار انٹرنیشنل ٹیکنالوجی ٹرانسفارمر اینڈ کمرشلائزیشن‘‘ میں شریک ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستانی طلباء و طالبات کے ساتھ ملاقات کیں اور چین کی متعدد یونیورسٹیوں میں بطور گیسٹ سپیکر اپنے لیکچر بھی دیئے۔
وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر افتخار احمد نے اپنے دفتر میں اساتذہ اور سینئر انتظامی افسران سے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ کانفرنس کا بنیادی مقصد عالمی سطح پر ٹیکنالوجی کی دیگر ممالک کو منتقلی کیلئے ایک پلیٹ فارم مہیا کرنا تھا۔ کانفرنس میں دنیا بھر کے نامور تعلیمی اداروں کے سربراہان کے ساتھ ملاقات بھی ہوئی۔ دورہ چین کے دوران ان کی چین میں زیر تعلیم پاکستان طلبہ سے بھی ملاقات ہوئی۔ایبٹ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
افواج پاکستان قوم کے لئے قابل فخر ادارہ ہے،ایم پی اے آمنہ سردار
وفاقی محتسب کے آفیسر کا جی پی او ایبٹ آباد کینٹ کا اچانک معائنہ
ایبٹ آباد ، 9 مئی کی مناسبت سے استحکام پاکستان ریلی کا انعقاد
ایبٹ آباد۔سانحہ 9 مئی کےملوث کرداروں کو نشان عبرت بنایا جائے ،سید سلیم شاہ
جرائم پیشہ افراد و سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے،ڈی پی او مانسہرہ ..
ایبٹ آباد پولیس نے اقدام قتل میں مطلوب دو اشتہاری ملزمان گرفتار کر لیے
ایبٹ آباد ، سی ای اوکینٹ بورڈ کا کھلی کچہری کا انعقاد، شہریوں کے مسائل سنے
یونیورسٹی آف ہری پور کی ادبی تنظیم کی قتیل شفائی کے فرزند سے ملاقات
ایبٹ آباد،ملک نعیم اعوان کی زیر صدارت آل ٹریڈرز فیڈریشن کی کابینہ کے پہلے اجلاس کا انعقاد
اداکار و ادیب جلیل کیانی کی نماز جنازہ ادا، سپرد خاک کر دیا گیا
سینئر موٹر وہیکل ایگزامینر اور ٹریفک پولیس ایبٹ آباد کی مشترکہ کاروائیاں،ہیوی اور اوور لوڈنگ گاڑیوں ..
معاشرتی مسائل کے حل اور اصلاح کیلئے ڈی آر سی ممبران ایک مقدس فریضہ سرانجام دے رہے ہیں،ڈی پی او
ایبٹ آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
-
حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی
-
9 مئی کا سیاہ باب رقم کرنے والوں سے کوئی سمجھوتہ ہوگا نہ ڈیل، جنرل عاصم منیر
-
خطے میں امن صرف ایک قابل عمل، خودمختار اور ملحقہ فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ