حویلیاں میں ایڈیشنل اے سی کا پیٹرول پمپس کا دورہ،فی لیٹرمقدار کا معائنہ

بدھ 15 نومبر 2023 22:56

حویلیاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2023ء) ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر حویلیاں لبنی اقبال نے تحصیل میں پیٹرول پمپس کا دورہ کیا،پیٹرول کی فی لیٹر مقدار کا معائنہ اور آتشزدگی سے بچاو کے لیے اقدامات کا جائزہ لیا۔

(جاری ہے)

مالکان کو ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کرنے کو کہا اور خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا۔

متعلقہ عنوان :

ایبٹ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں